مغل اعظم
محفلین
جی شزہ میں بھی اسی جامعہ کا فارغ التحصیل ہوں۔ہاہاہا۔۔۔
وی یو کا مطلب "ورچوئل یونیورسٹی"
جی شزہ میں بھی اسی جامعہ کا فارغ التحصیل ہوں۔ہاہاہا۔۔۔
وی یو کا مطلب "ورچوئل یونیورسٹی"
ارے بھیا جس دیس میں اردو کی اعلیٰ سند کا نام "ایم-اے-اردو" ہو وہاں اور کیا امید رکھیں؟جناب اب ہم کیا کہیں۔ اگر کوئی زیادہ پڑھ لکھ جائے اور اس سے پوچھا جائے کتنا پڑھے ہو تو آگے سے جواب آتا ہے بی۔اے
اب بندہ پوچھے کہ جسے یہی نہیں پتا کہ اے پہلے آتا ہے یا بی۔ وہ بھلا کیا پڑھا ہوگا۔
جبھی تو میں نے بی اے کر کے بی ایس سی شروع کر دیا کسی کو یہ نہ کہنا پڑےجناب اب ہم کیا کہیں۔ اگر کوئی زیادہ پڑھ لکھ جائے اور اس سے پوچھا جائے کتنا پڑھے ہو تو آگے سے جواب آتا ہے بی۔اے
اب بندہ پوچھے کہ جسے یہی نہیں پتا کہ اے پہلے آتا ہے یا بی۔ وہ بھلا کیا پڑھا ہوگا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم اور خوش آمدید
بھیا میں نے تو اب غور کیا۔بہت اچھا۔۔۔ خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر۔۔۔
خوش عام دید۔۔۔۔
امید ہے ہم آپ کے علم سے مستفید ہوتے رہیں گے۔ شاد رہیں۔
پروفیسر صاحبہ ہمیں بھی تو اپنے علم سے مستفید کیا کریں۔۔۔بلاوجہ ہنسی کے پیچھے درد ہوتا ہے
غم چھپانے کو مسکراتے ہیں ہم تو. ۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب
اس شعر سے ایک اور شعر یاد آیاپروفیسر صاحبہ ہمیں بھی تو اپنے علم سے مستفید کیا کریں۔۔۔
واہ واہ واہ۔۔۔اس شعر سے ایک اور شعر یاد آیا
چہرے پہ جو سجائے رکھتے ہیں ہنسی کی کرن
نجانے وہ روح میں کتنے شگاف رکھتے ہیں
نامعلوم ۔