میر انیس
لائبریرین
ہاں میرا اشارہ اسی طرف تھا۔یہاں خزانچی کا عہدہ بھی بس خالی خالی ہی ہے۔ میں نے ایک دفعہ عزیز بھائی کو کہا تھا کہ ایک سوفٹوئیر بنانے کے 20ہزار ڈالر لگیں گے، تو انہوں نے جھٹ سے انکار کر دیا تھا۔
ہاہاہاہا۔ یعنی اب تو یہ ہم خیالی خیالی پلاؤ تک ہی محدود رہے گیبالکل!
کچھ مال پانی ملنے کی سبیل ہو تو ہم خیالی کا فائدہ بھی ہے۔ ورنہ خالی خولی ہم خیالی محض خام خیالی ہے۔