کس معاملے میں لالہ ؟ کیا پرندوں کے معاملے میں ؟ پرندوں کے معاملے میں آپ کی ہم خیال ہیں لیکن یہ ممکن ہے مجھے پرندوں کے بارے میں آپ جتنا علم نہیں ہو۔ ہاں البتہ آج میں دوپہر میں سوئی تو ببہت ہی خوبصورت قسم کا طوطا میری خواب میں آیا تھا ۔ اس کے سر پر دل کی شکل کا تاج سا بنا تھا ، کچھ سنہری ، کچھ سفید اور کچھ سلور سے رنگ میں تھا ، چلتا چلتا ہمارے کچن میں آیا اور پھر سیڑھیاں اتر کر ہمارے ڈرائنگ روم میں چلا گیا۔ میں نے کہا میاں میٹھو ، بولا آنکھیں میچ کے بولا میاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤں، پھر بھائی نے اس کے پر کاٹ دئیے ، اور مجھے کہا کہ اس کے پروں پر بٹن لگا دو۔ میں نے لگا دئیے۔ پھر میری آنکھ کھل گئی۔یہاں کتنے لوگ میرے ہم خیال ہیں؟
جیسا کہ ؟باقی منصوبہ جات بھی ہیں میرے زہن میں پرندوں اعلاوہ
میں بھی ہم خیالی کا جھنڈا اٹھائے آپ کے پیچھے صف میں کھڑا ہوں ۔یہاں کتنے لوگ میرے ہم خیال ہیں؟
پہلے آپ اپنے خیال پر تفصیلی روشنی تو ڈالیےیہاں کتنے لوگ میرے ہم خیال ہیں؟
میری خوش قسمتی کہ یہ عزاز حاصل ہوا میں یہ جھنڈا بلند رکھنے کے لیے ہر جائز کوشش کروں گامیں بھی ہم خیالی کا جھنڈا اٹھائے آپ کے پیچھے صف میں کھڑا ہوں ۔
لیکن اکثر ہی لیڈر راہ فرار حاصل کر جاتے ہین ۔ اور میری ہم خیالی کا جھنڈا ہوا میں لہراتا رہ جاتا ہے ،
ان کے نام کے ساتھ پاکستان کا جھنڈا لہرا رہا ہےیہ سفید جھنڈا ہری جھنڈی میں کیسے بدل گیا؟
سب سے پہلا مرحلہ تفصیل سے اپنے خیالات تحریر کیجئے ۔میری خوش قسمتی کہ یہ عزاز حاصل ہوا میں یہ جھنڈا بلند رکھنے کے لیے ہر جائز کوشش کروں گا
ووٹنگ کرا لے نی تھی۔یہاں کتنے لوگ میرے ہم خیال ہیں؟
محترم بھائی میر انیسنایاب یہ تم کون سے لیڈرز کی بات کر رہے ہو کیا ایسے لیڈر بھی پائے جاتے ہیں؟ سچائی دیانتداری وفاداری یہ خصوصیات تو کب کی انتقال فرما چکی ہیں
نہیں نہیں آج سے مجھ میں اور عزیز امین میں اختلاف پیدا ہوگئے ہیں انہوں نے لیڈر بننے کا سوچا بھی تو کیسے۔ اور انہوں نے تو ایک پلاننگ سے یہ سب کیا ہے پہلے جانوروں پر ریسرچ کی شکار کس طرح کیا جاتا ہے یہ سیکھا پھر لیڈر بن کر ہمارا شکار کرنے کے چکر میں ہیںمحترم بھائی میر انیس
ہو سکتا ہے اپنے محترم عزیز امین جی میں یہی سب اوصاف بدرجہ اتم پائے جاتے ہوں ۔
آزمانے میں کیا حرج ہے ؟
نہیں نہیں آج سے مجھ میں اور عزیز امین میں اختلاف پیدا ہوگئے ہیں انہوں نے لیڈر بننے کا سوچا بھی تو کیسے۔ اور انہوں نے تو ایک پلاننگ سے یہ سب کیا ہے پہلے جانوروں پر ریسرچ کی شکار کس طرح کیا جاتا ہے یہ سیکھا پھر لیڈر بن کر ہمارا شکار کرنے کے چکر میں ہیں
محترم بھائی میر انیساور یاد آیا انہوں نے گونگوں اور بہروں پر بھی بات کی تھی کوئی ۔ کیا اب یہ یاد نہیں ہے ۔ میں ایک لیڈر کو جانتا ہوں وہ کہتا ہے کہ عوام تو ہوتے ہی گونگے بہرے ہیں۔ نہ روئیں نہ گھر جاکر کہیں