ہم خیال

میر انیس

لائبریرین
انفار میشن کسی بھی اچھی سایئٹ سے لایں پلیز
یہ ہوتا ہے سوال گندم جواب چنا۔
جب آپ خود انفارمیشن کسی سائٹ سے لیں گے تو بھائی اس نقالی کی کیا ضرورت ہے لوگوں کو اس سائٹ سے ہی استفادہ کرنے دیں ۔ ہاں اگر نئی سائٹ کھولنی ہے تو اس میں جدت لائیں جو کسی اور ویب سائٹ پر نہ ہو آپ کی اپنی کاوش ہو۔
 

میر انیس

لائبریرین
ارے بھائی یہ آپ مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں اپنے کسی ہم خیال سے پوچھیں نا ۔ میں تو آپ کا مخالف ہوں ۔ اب یہ اور بات ہے کہ مخالف ہوکر بھی آپ کو مشورے دے رہا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
انیس بھائی ہُن ای تے پھسے او۔

شاہنواز والا بدلہ یہاں پورا ہوتا نظر آ رہا ہے۔ :laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ہوتا ہے سوال گندم جواب چنا۔
جب آپ خود انفارمیشن کسی سائٹ سے لیں گے تو بھائی اس نقالی کی کیا ضرورت ہے لوگوں کو اس سائٹ سے ہی استفادہ کرنے دیں ۔ ہاں اگر نئی سائٹ کھولنی ہے تو اس میں جدت لائیں جو کسی اور ویب سائٹ پر نہ ہو آپ کی اپنی کاوش ہو۔
یہ ہوتی ہے ناقدری

انیس بھائی اب دیکھیں، آپ بی بی سی نہیں پڑھتے اور نہ ہی سُنتے ہیں اور اگر ایک انفارمیشن عزیز بھائی آپ کو وہاں سے پڑھ کر یہاں بتا دیتے ہیں، تو آپ کو ان کی قدر کرنی چاہیے، بجائے اس کے کہ آپ ان کو نقالی کا طعنہ دیں۔ ہیں جی۔
 

نایاب

لائبریرین
صدر نایاب جی سیرٹری جنرل ایس ایچ نقوی صاحب
صدر ہم خیال اراکین کا پہلا خطبہ صدارت
صدر جو بھی کہے گا بنا چون و چرا اس کا ماننا اراکین پر پر نہ صرف لازم ہوگا ، بلکہ اس کی تعمیل ہنگامی بنیادوں پر کرنا ہوگی ۔
پہلے تو پاکستان کے صوبوں کا مکمل تعارف پھر اسلامی ممالک کا تعارف
محترم عزیز امین پاکستان کے قیام سے لیکر پاکستان کے موجودہ اور سابقہ تمام صوبہ جات کے بارے جملہ تفصیلات اپنے اک تفصیلی آرٹیکل میں تحریر کریں گے ۔دیگر اراکین ان تفصیلات پر بھرپور بحث کرتے اک متفقہ قرارداد صدر کو منظوری کے لیئے بھیجیں گے ۔
میں آپ کی تائے سے متفق ہوں مجھے 100٪ ہم خیال نہیں چاہیں تھوڑا سا اختلاف چلے گا لیکن وہ لوگ چاہیں جن کے پاس ٹیلنٹ ہو مخلص ہوں باتوں میں وقت نہ ضائع کرتے ہوں
محترم عزیز امین بھائی نا صرف اک ٹیلنٹد شخصیت ہیں بلکہ اپنے مقاصد سے بہت مخلص بھی ہیں ۔ اس لیئے یقین کامل ہے کہ وہ باتوں میں وقت ضائع نہ کرتے اپنی پہلی فرصت میں پاکستان اور صوبوں کے بارے اک مفصل تحریر لکھیں گے ۔
انفار میشن کسی بھی اچھی سایئٹ سے لایں پلیز
انفارمیشن کسی بھی سائٹ سے ہو ۔ مواد معتبر اور ربط کے ساتھ پیش کیا جائے ۔
خطبہ صدارت ابھی جاری ہے ۔ ذرا افطاری کی خماری اتر جائے تو مزید لکھتا ہوں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ خزانچی کا عہدہ ملے گا تو ٹیم کا حصہ بنیں گے، ورنہ نہیں بنیں گے۔ یہی مطلب ہے ناں آپ کا۔
 

عثمان

محفلین
بالکل!
کچھ مال پانی ملنے کی سبیل ہو تو ہم خیالی کا فائدہ بھی ہے۔ ورنہ خالی خولی ہم خیالی محض خام خیالی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں خزانچی کا عہدہ بھی بس خالی خالی ہی ہے۔ میں نے ایک دفعہ عزیز بھائی کو کہا تھا کہ ایک سوفٹوئیر بنانے کے 20ہزار ڈالر لگیں گے، تو انہوں نے جھٹ سے انکار کر دیا تھا۔
 

عثمان

محفلین
چلئے پھر میں سائیڈ پر انتظار کرتا ہوں۔ کچھ مال پانی آتا نظر آیا تو مجھے تو اِن سمجھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں پہلے صدر کا محاسبہ ہی کر لیتے ہیں۔ اس سلسلے میں کون کون میرا ہم خیال ہے۔

عزیزامین ایک بات میرے ذہن میں آئی ہے، کیوں نہ آپ کا انٹرویو شروع کیا جائے؟
 

میر انیس

لائبریرین
انیس بھائی ہُن ای تے پھسے او۔

شاہنواز والا بدلہ یہاں پورا ہوتا نظر آ رہا ہے۔ :laugh:
کوئی گل نئی پتر۔ میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ہوں ۔ میں ڈٹ کر مقابلہ کروں گا۔ جب کہ شاہنواز کے مقابلے میں تم ہار مان گئے تھے۔ اور یہ جو تم چکر میں ہو خزانچی بننے کے تو بھائی یاد رکھنا تم کو خود ہی پیسے اپنی طرف سے ڈالنے پڑیں گے یاد ہے نا وہ واقعہ جب پہلے توایک صاحب نے اپنا ووٹ غلط کاسٹ ہونے پر صفحات کے صفحات بھر دئے تھے کہ مجھے دوبارہ ووٹ کا حق دیا جائے اور سوفٹ وئیر تک بدلنے تک نوبت آگئی تھی پر جب بات آئی پیسوں کی تو صابن کے جھاگ کی طرح بیٹھ گئے تھے۔
 
Top