معذرت خواہ ہوں۔ مصرع سازی اور شاعری میں فرق ہوتا ہے۔
بر سرِ شہرِ خموشاں، کی منادی (ہم نے)
ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے
عجیب الجھاؤ کی کیفیت ہے۔ قبرستان میں منادی کر دی؟ "ہم رہے یا نہ رہے" یعنی خود مر کر دوسروں کو بتایا کہ تم سب کو بھی مرنا ہے؟ یہی مضمون اگر آسان پیرائے میں لایا جائے تو کہیں بہتر انداز میں آ سکتا ہے۔ ہاں اگر صاحبِ کلام کے ہاں الفاظ کی کوئی جدید تر معنویت رہی ہو تو وہ جانیں۔ یہ فقیر تو روایت کا دل دادہ ہے۔
حد ادب!!!!!!!!!!یہ کیسی بات ہے ؟
اگر پڑھنے والی کی پہنچ مصرعے سے آگے کی نہیں تو اسکا مطلب ہے کہ یہ مصرع سازی ہوگئی ؟
سوچ سمجھ کر کمنٹ کرنا چاہیے بھائی آپ کو ۔
شاعری سمجھنا شاعری کرنے سے زیادہ ضروری ہے ۔
پتہ نہیں آپ شعر کیسے پڑھتے ہیں ۔
لگتا ہے آپ کو شعر پڑھنا سمجھنا بھی نہیں آتا۔
انہوں نے تو شاید چهٹی کے بعد سکول میں صرف شاعری نہیں پڑهی آپ نے تو لگتا ہے اساتذہ اور بزرگوں کا احترام تک نہیں سیکها۔۔۔۔۔ یعنی حد ہوگئی!!!! اب چاہے کوئی ناپسندیدہ کہے یا غیر متفق۔۔۔۔ میں اپنے انتہائی محترم اور شفیق استاد کی شان میں ایسی گستاخی بالکل برداشت نہیں کر سکتی۔۔۔۔اوہو، تو اس طرح سمجھتے ہیں آپ شعر کو
ہا ہا ہا
اسکول لائف میں بھی بچے شعر کو ایسے نہیں سمجھتے جیسا آپ نے سمجھا
ہاہا ہا ہا
لگتا ہے آپ نے چھٹی کلاس کے بعد سے شاعری نہیں پڑھی
یہ کیسی بات ہے ؟
اگر پڑھنے والی کی پہنچ مصرعے سے آگے کی نہیں تو اسکا مطلب ہے کہ یہ مصرع سازی ہوگئی ؟
سوچ سمجھ کر کمنٹ کرنا چاہیے بھائی آپ کو ۔
شاعری سمجھنا شاعری کرنے سے زیادہ ضروری ہے ۔
پتہ نہیں آپ شعر کیسے پڑھتے ہیں ۔
لگتا ہے آپ کو شعر پڑھنا سمجھنا بھی نہیں آتا۔
محمد عمران صد دیقی صاحب یہ اصلاح سخن کا زمرہ ہے اس میں فاضل شاعر نے بذات خود اپنا کلام اساتذہ کرام جناب الف عین اور جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے سامنے رکھا ہے اصلاح کی خاطر۔۔۔اوہو، تو اس طرح سمجھتے ہیں آپ شعر کو
ہا ہا ہا
اسکول لائف میں بھی بچے شعر کو ایسے نہیں سمجھتے جیسا آپ نے سمجھا
ہاہا ہا ہا
لگتا ہے آپ نے چھٹی کلاس کے بعد سے شاعری نہیں پڑھی
بھیا آپ شاید استاد محترم محمد یعقوب آسی اور الف عین صاحب سے واقف نہیں ہیں۔ اس لیے اس لہجے میں بات کر رہے ہیں۔یہ کیسی بات ہے ؟
اگر پڑھنے والی کی پہنچ مصرعے سے آگے کی نہیں تو اسکا مطلب ہے کہ یہ مصرع سازی ہوگئی ؟
سوچ سمجھ کر کمنٹ کرنا چاہیے بھائی آپ کو ۔
شاعری سمجھنا شاعری کرنے سے زیادہ ضروری ہے ۔
پتہ نہیں آپ شعر کیسے پڑھتے ہیں ۔
لگتا ہے آپ کو شعر پڑھنا سمجھنا بھی نہیں آتا۔
بھیا آپ شاید استاد محترم محمد یعقوب آسی اور الف عین صاحب سے واقف نہیں ہیں۔ اس لیے اس لہجے میں بات کر رہے ہیں۔
اس مرتبہ آپ کو معاف کر رہی ہوں۔ ورنہ اساتذہ سے گستاخی کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں رسوائی ملتی ہے۔یاد رکھئیے گا
ارے ہاں، میں نے تو اَب "غَورایا" ہے (غُرّایا نہیں)۔بہت خوب۔
پسند سرخیانے کے باوجود" دیگر احباب" کو شاید سمجھ نہیں آئی۔
محمد عمران صاحب آپ ماشاء اللہ دیکھنے میں سمجھدار لگتے ہیں مگر لکھنے میں ادب آداب سے نا آشنائی کا تکلیف دہ مظاہرہ کرتے ہیں۔ اُردو ویب پر اتنا وقت گزارنے میں انتہائی اختلاف پر بھی میں نے کسی کے پیغام کو ناپسندیدہ قرار نہیں دیا۔ مگر آپ کے پیغامات نے میرا یہ اعزاز چھین لیا ہے۔ آپ مخاطب کا احترام کرنا سیکھیں بالخصوص جب آپ کو پتا نہ ہو کہ مخاطب کون ہے ورنہ آپ کو کسی دِن اُس شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا جِس سے بازار میں آوازے کسنے والےکا اپنی ہی کسی محترم ہستی کو سامنے دیکھ واسطہ پڑتا ہے۔ خوش رہیںاوہو، تو اس طرح سمجھتے ہیں آپ شعر کو
ہا ہا ہا
اسکول لائف میں بھی بچے شعر کو ایسے نہیں سمجھتے جیسا آپ نے سمجھا
ہاہا ہا ہا
لگتا ہے آپ نے چھٹی کلاس کے بعد سے شاعری نہیں پڑھی
استادِ محترم ، فرق تو اصلاح اور تنقید میں بھی ہوتا ہے اور شائد اس قدر زیادہ ہوتا ہے کہ بقول پیرذادہ صاحب، اصلاح کے لیے استادی اور تنقید کے لیے بد مزاجی سے کام چلایا جا سکتا ہے ۔
آپ ہمارے بزرگ ہیں آپ کو معذرت کی ضرورت نہیں ۔ زحمت کے لیے میری معذرت قبول فرمائیں۔
وسلام۔۔