کوئی تو سمجھا پا ئےکسی کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ادب تو چھوٹوں کا بھی کیا جاتا ہے
بھائی !
زندگی میں ، رشتوں میں ، ادب کے بغیر زندگی جہنم ہوجاتی ہے ۔۔
کبھی آپ محترم آسی صاحب کے پاس بیٹھ کر بات تو کرو
اتنے حلیم و شفیق انسان میں نے بہت کم دیکھے
ایک چھاؤں ہیں
ایک گھنا درخت ،،
میں تو ان سے محبت رکھتی ہوں ۔۔
سو آپ ان سب کو تکلیف دے رہے ہو جو جو ان سے محبت رکھتا ہے ،مخالفت کرنے یا اختلاف کرنے کے بھی ضوابط ہوتے ہیں ۔۔
نوٹ : کسی کو عزت دینے سے ہم چھوٹے نہیں ہوجاتے اور نا ہی ہمارا قد چھوٹا ہوجاتا ہے۔۔ مگر محبت اور دینے والے کی توقیر بڑھ جاتی ہے
مسئلہ یہ ہے کہ ان جیسے اساتذہ ہمارے ملک میں بہت کم ہیں ۔۔ مگر نایاب نہیں ہیں ۔۔