ہم سا ہو تو سامنے آئے

نایاب

لائبریرین
کبھی کبھی انجانے میں کچھ غلطیاں ہوجاتیں - میں اس دھاگے کو اپنی غلطی مان لیتا ہوں اور تمام احباب سے
سے دست بستہ معذرت خواہ بھی ہوں - خاص طورپر شمشاد بھائی سے
ہوتا ہے کبھی کبھی ایسا بھی ۔
مان ٹوٹ جاتے ہیں ۔
آپ معذرت نہ کریں ۔ ہمین تو خوشی ملی ،
جزاک اللہ خیراء
 
شمشاد

لائبریرین
تو کیا یہ مقابلہ صرف میرے لیے منعقد ہو رہا تھا جو خاص طور پر مجھ سے معذرت طلب کی جا رہی ہے؟
 
زبیر مرزا

محفلین

نہیں شمشاد بھائی معذرت میں سب سے طلب کی ہے آپ کو زیادہ زچ کیا تو آپ سے خصوصی
مجھے اندازہ نہیں تھا کہ دھاگے میں ذومعنی جملے شامل ہوسکتے ہیں اور بات کس اورجانب ہی موڑجائے
تومیں اپنی کم عقلی اور غلطی کی معافی مانگ لی بس اتنی بات ہے - میں دوراندیش نہیں ہوں اس لیے غلطی کربیٹھا
اورپلیز اب اس موضوع پر اگر کوئی بات نہ کی جائے تو مناسب رہے گا - شکریہ
شمشاد بھائی مجھے آپ سے یا کسی بھی ممبر سے قطعی کوئی شکایت نہیں
 
کیا کیا نہ دیکھے تھے خواب ہم نے
لیکن نہ تھی قسمت کہ " بادشاہ حسن " کہلاتے ۔
بہرحال زحال بھائی آپ کا شکریہ کہ کچھ خواب دیکھنے کی سبیل بنائی آپ نے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں شمشاد بھائی معذرت میں سب سے طلب کی ہے آپ کو زیادہ زچ کیا تو آپ سے خصوصی
مجھے اندازہ نہیں تھا کہ دھاگے میں ذومعنی جملے شامل ہوسکتے ہیں اور بات کس اورجانب ہی موڑجائے
تومیں اپنی کم عقلی اور غلطی کی معافی مانگ لی بس اتنی بات ہے - میں دوراندیش نہیں ہوں اس لیے غلطی کربیٹھا
اورپلیز اب اس موضوع پر اگر کوئی بات نہ کی جائے تو مناسب رہے گا - شکریہ
شمشاد بھائی مجھے آپ سے یا کسی بھی ممبر سے قطعی کوئی شکایت نہیں
میں تو بالکل بھی زچ نہیں ہوا۔ میں تو مزے لے رہا تھا۔
 
باباجی

محفلین
ویسے شمشاد بھائی یہ تو کچھ زیادتی جیسا نہیں ہو گیا؟؟؟؟
اتنے احباب آپ کو دیکھنے کے مشتاق ہیں اور آپ ہیں کہ
بس۔۔۔۔۔۔۔
 
باباجی

محفلین
ارے نہیں جناب ۔۔
شمشاد بھائی سینئر ہیں
لیکن یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ وہ اپنا دیدار کیوں نہیں کر وا رہے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
کئی ایک دفعہ اپنی تصویر اپنے اوتار میں لگا چکا ہوں۔ اب جنہوں نے موقع سے فائدہ نہیں اٹھایا، اس میں میرا کیا قصور ہے؟
 
فہیم

لائبریرین
بس جی دس سال ہوئے اس شہربےمثال کو چُھوٹے - خیر سال میں ایک دوبار آنا جانا تو رہتا ہے پھرصبح کراچی کی مسکان ہوتی اس کی
گرمی میں سمندری ہواؤں کی مستی ہوتی تو شاموں میں یاروں کی محفلیں ،کبھی طارق روڈ کے چکر تو کبھی زیب النساء اسٹریٹ اور
بوہری بازار کے گشت -
قیام موجودہ نیویارک شہر
یعنی کہ جوانی کے دن کراچی میں بہت سیر و تفریح میں گزارے ہیں
اب ڈھلتی عمر نیو یارک میں ایوننگ واک کے ساتھ گزر رہی ہے :)
 
Top