فہیم
لائبریرین
ٹوٹ گئے سب خواب مجھ مسکین کے
نہ تھی قسمت کہ " بادشاہ حسن " کہلاتا
یہ تو مقابلے سے بات شعر و شاعری تک پہنچ گئی ہے
ٹوٹ گئے سب خواب مجھ مسکین کے
نہ تھی قسمت کہ " بادشاہ حسن " کہلاتا
کچھ نہ پوچھیں کہاں کہاں تک پہنچییہ تو مقابلے سے بات شعر و شاعری تک پہنچ گئی ہے
آپ کا نام فہرست میں دوسرے نمبر ہے۔ پہلے صفحہ پر جاکر دوبارہ غور کریں۔مجھے شامل کیا ہی نہیں مقابلے میں
کچھ نہ پوچھیں کہاں کہاں تک پہنچی
بات ہی کچھ ایسی چل نکلی تھی
زحال بھائی ہیں آخرWhat a Dashing Style!
لیکن آپ کی کیوں ابھی تک انیس سو ڈیڑھ کے زمانے کی تصویر لگی ہےبھئی اس دھاگے کی بدولت تو سب کی اچھی اچھی تصاویر سامنے آرہی ہیں۔۔۔
ویسے ٹھوڑی کیا اسٹائل سے پکڑ رکھی ہے آپ نےمیاں یہ 2050 کی تصویر ہے پیشگی کھنچوالی
تصویر تازہ بتازہ ہو، اور ہو بہو آپکی لگےاس مقابلے کے کوئی اصول و ضوابط بھی طے ہوئے ہیں یا نہیں؟