اکمل زیدی
محفلین
ہمارے تو ہنستے ہوے بھی آنسو نکلتے ہیں صاحب ۔ ۔ ۔ یہ طنز یہ اشارہ کچھ جچا نہیں سرکار ۔ ۔ ۔شکریہ اس لوٹنے پوٹنے کے لیے، شاید آج کل ہسنے کھیلنے کے دن ہیں، رونے دھونے کے تو دُور ہیں شاید
ہمارے تو ہنستے ہوے بھی آنسو نکلتے ہیں صاحب ۔ ۔ ۔ یہ طنز یہ اشارہ کچھ جچا نہیں سرکار ۔ ۔ ۔شکریہ اس لوٹنے پوٹنے کے لیے، شاید آج کل ہسنے کھیلنے کے دن ہیں، رونے دھونے کے تو دُور ہیں شاید
روئے ہمارے دشمن ،ہم اور آپ تو اسے ہی محفل میں لوٹ پوٹ ہوتے رہیں گے۔شکریہ اس لوٹنے پوٹنے کے لیے، شاید آج کل ہسنے کھیلنے کے دن ہیں، رونے دھونے کے تو دُور ہیں شاید
تو طے ہوا کے ہر وارث میں ایک ایچ اے خان ہوتا ہے ۔ ۔۔ رونے دھونے کے تو دُور ہیں شاید
میں نےکوئی زبردستی شراکت نہیں کرائی۔واہ عاطف صاحب کمال ہے ۔ ۔ ۔ کیا زبردستی شراکت کروائی ہے آپ نے ۔ ۔ ۔برمحل عمدہ
اب اس پہ کیا کہوں!واقعی عاطف۔۔۔
چھاڑ پونچھ کر کہاں سے نکال لائے۔۔۔
موقع کی مناسبت سے!!!
مت لکھو
کیا علم اِس میں "تُھوک" بھی شامل ہووارث بھائی آپ نے شربت نہیں پیا ابھی تک لگتا ہے وہ بھی گرم ہو گیا ہو گا بلکہ کھول رہا ہو گا ۔ ۔ ۔ آپ کے پاس ہی رکھ کر آیا تھا میں
ہمارے تو ہنستے ہوے بھی آنسو نکلتے ہیں صاحب ۔ ۔ ۔ یہ طنز یہ اشارہ کچھ جچا نہیں سرکار ۔ ۔ ۔
پس ثابت ہوا کہ ہر جگہ اور ہر موقعے پر "جگُت بازی" تیر بہدف نہیں ہوتی بلکہ دل آزار بھی ہو سکتی ہے، یہی باور کروانا تھا اور وہ ہو گیاتو طے ہوا کے ہر وارث میں ایک ایچ اے خان ہوتا ہے ۔ ۔
دن؟ یا رونے دھونے والے؟ واضح کریں!کیوں ڈرا رہے ہیں۔۔۔
اب رہ ہی کتنے گئے!!!
دن؟ یا رونے دھونے والے؟ واضح کریں!