واہ بہت خوب نوید بھائی!دل کو کس بات پر خوشی ہو گی؟
اس کے آنے پہ بھی اگر نہ ہوئی
شب عجب معجزہ ہوا یارو
غم کے ماروں پہ شب' سحر نہ ہوئی
بہت خوب بھیا ۔ لاجواب اشعار ہیں ۔ ڈھیروں داددل کو کس بات پر خوشی ہو گی؟
اس کے آنے پہ بھی اگر نہ ہوئی
انتہائی معلوماتیاس نے آنا تھا، پنجابی اردو
اس کو آنا تھا۔ اہل زبان کی اردو
بہت شکریہ سر۔۔۔۔اچھی غزل ہے۔ بس پنجابی محاورے سے اجتناب کو میں تو بہتر سمجھتا ہوں، اسی طرح جیسے دکن کے محاوروں سے دور بھاگتا ہوں۔
اس نے آنا تھا، پنجابی اردو
اس کو آنا تھا۔ اہل زبان کی اردو
بڑی عنایت ڈاکٹر صاحب!بہت خوب بھیا ۔ لاجواب اشعار ہیں ۔ ڈھیروں داد
نوازش۔۔۔۔۔۔ آپ کا قلم بھی کافی تیز ہو گیا ہے آج کل ۔۔۔خوب لکھ رہے ہیں ماشاءاللہ۔واہ بہت خوب نوید بھائی!
بہت اچھی لگی یہ غزل۔
اصلاح سے قبل داد قبول کیجیے