ہم ماٹی میں سو جائیں گے

مجھے معلوم نہیں تھا کے آپ پسند نہیں کرتیں :) آئندہ ایسی غلطی نہیں ہو گی

میں تو کہتا ہوں کہ آپ انہیں ہمیشہ ٹیگ فرمائیں۔ کیونکہ ان کے پاس محفل کے تمام ممبران سے زیادہ فضول وقت ہوتا رونی کھانی پوئٹری پڑھنے کے بعد یوں یوں شکلیں بنانے کا :eek::eek::eek::eek::eek: کبھی یوں بھی :angry2::angry2::angry2: اور کبھی یوں :atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend: اور آخر میں یوں :p:p
اور جب کچھ نا بن پڑے تو یوں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
ماہی احمد

لائبریرین

دیکھ لیں پھر مزمل بھائی!!!!!! مجھ میں اپنے انتخاب پر کاٹے دیکھنے کی ہمت نہیں :sad4:
 
ڈرے نہیں محترمہ۔ عینی شاہ اچھی بچی ہے۔ تیس چالیس تھپڑ اور بیس پچیس منٹ کی ڈانٹ اور پٹائی لگا دیں پھر اور وعدہ لیں کہ وہ آپ کو کاٹا نہیں مارے گی۔ اٹس سو سمپل یو نو!! :cool::cool::cool:
 
Top