فلک شیر
محفلین
کیسی ہیں آپ؟مجھے پتہ تھا کہ آپ کی طرف سے اب یہی انی ہیں سمائیلیز
کیسی ہیں آپ؟مجھے پتہ تھا کہ آپ کی طرف سے اب یہی انی ہیں سمائیلیز
آئی ایم گڈ فلک شیر بھائی ۔۔آپ کیسے ہیں ؟کیسی ہیں آپ؟
الحمدللہ بھیا بھی بخیر ہیں...........آئی ایم گڈ فلک شیر بھائی ۔۔آپ کیسے ہیں ؟
بہاولپور بلکل اے ون ہے ۔اجکل گرمی بھی نہی ہے رات کو بہت اچھا ہوجا تا ہے موسم خوب مزے کی نیند آتی ہےاور عید کی وجہ سے ہر طرف بکرے ہی بکرے نظر آ رہے ہیںبہاول پور کا کچھ احوال بتائیں عینی
گڈالحمدللہ بھیا بھی بخیر ہیں...........
واہ سئیں واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ول تاں مزے ہنبہاولپور بلکل اے ون ہے ۔اجکل گرمی بھی نہی ہے رات کو بہت اچھا ہوجا تا ہے موسم خوب مزے کی نیند آتی ہےاور عید کی وجہ سے ہر طرف بکرے ہی بکرے نظر آ رہے ہیں
فلک شیر بھائی میں مدیحہ آپا نہی ہوں ۔۔آپ سرائیکی انھوں کے ساتھ بولا کریں ۔۔مجھے نی سمجھ آتاواہ سئیں واہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ول تاں مزے ہن
اتنی سرائیکی آنی چاہیے نا بچو جی!!!!1فلک شیر بھائی میں مدیحہ آپا نہی ہوں ۔۔آپ سرائیکی انھوں کے ساتھ بولا کریں ۔۔مجھے نی سمجھ آتا
بھئی کیا ضرورت ہے ۔۔پتہ ہے میری دادی اماں اور پوپھو جب مجھے سے سرائیکی میں بات کرتی ہیں نا تو مجھے سمجھ نہی اتی ۔۔پھر وہ مجھے کہتی ہیں کہ میں بہت پراؤڈی ہوں ۔۔۔بھئی اب سمجھ نہی اتی تو کیا اس میں کوئی پراؤڈی ہو جاتا ہے کیا ۔بس وہ بڑی ہیں نا پھر میں چپ ہو جاتی ہوں ۔لکن مجے شکایت بھیہے کہ سم ٹائمز بڑے ہماری بات سمجھ نہی رہے ہوتے اورہم ٹھیک ہوتے پہں بٹ اٹس اوکےاتنی سرائیکی آنی ہے چاہیے نا بچو جی!!!!1
اففففففففففف عینی شاہ ۔۔۔۔۔۔ نہ یاد دلاؤ اس سے میں اپنے شہر کے بکرے مس کر رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عید کی وجہ سے ہر طرف بکرے ہی بکرے نظر آ رہے ہیں
یہ تو زبردست بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر تمھیں بچت ہےمیں بہت بہت بہت اچھی ہوں جسٹ لائیک یو
واوووووووووووو زبردست امید آپییہ تو زبردست بات ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ پر تمھیں بچت ہے
میں اب چلوں بھاری اور چمکدار ڈریس پہن کر تھوڑی دیر میں اپنی ساس کو دکھائی نہ دی تو پھر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
زیادہ ایزی نہیں لے لیا آپ نے عینی شاہ کو
ہاں تو اپ کو کیا مسلہ ہے آپ کی طرح رونی کھانی پوئٹری پڑھ کر کبھی ایسی تو کبھی ایسی شکلیں تو نہیں بناتی نا
اتنی نہیں تو کتنی تو کتنی بچی ہے؟عینی اب اتنی اچھی بچی بھی نہی ہے سمجھے آپ اور یہ تھپڑ وپڑ دانٹ پٹائی ۔۔۔ ۔ان سب نے عینی کو کبھی دیکھا بھی نہی ہے آئے بڑے کہیں سے نہ ہوں تو آئی ایم شاکڈ شیخ بھائی یہ سب آپ نے فار می لکھا ہے ویری بیڈ ۔۔اٹس ہرٹ می آ لاٹ آپ کے ساتھ اب نہی بول ری میں
آگ لگائیں آپ ہونھ ہونھ ہونھ ہونھ!!!!گُڈ جاب گرل، کیپ اٹ اپ