ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

پپو

محفلین
2059275843_d2c1064aa8_m.jpg
 

تعبیر

محفلین
یہ سلوک تو دشمن کے ساتھ کیا جاتا ہےموصوفہ خاصی ڈھیٹ ہیں کہ کے اس سلوک کے باوجود مسکرا رہی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لو جی آپ کو پتہ ہی نہیں میں ڈاکٹر بھی ہوں لیکن علاج اپنی مرضی کے مریضوں کا ہی تجویز کرتا ہوں۔
 

پپو

محفلین
لو جی آپ کو پتہ ہی نہیں میں ڈاکٹر بھی ہوں لیکن علاج اپنی مرضی کے مریضوں کا ہی تجویز کرتا ہوں۔
بھائی شمشاد مھجے کیا معلوم آپ ڈاکٹر بھی ہیں لیکن کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ ڈاکڑی کے کونسے شعبہ سے منسلک ہیں آپ اورکیا ضرورت پڑنے پر آپ سے اس سلسلے میں رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
اگر آپ سنجیدگی سے پوچھ رہے ہیں تو اردو محفل میں دو ڈاکٹر صاحبان موجود ہیں، ایک ڈاکٹر عباس صاحب اور ایک ڈاکٹر یونس صاحب، ان کی خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ میری خدمات اس سلسلے میں ہیں کہ اگر کسی کا سر دکھ رہا ہو یا گلہ درد کر رہا ہو تو بتا سکتا ہوں۔
 

پپو

محفلین
شکریہ بھائی شمشاد تجسس اس لئے ہوا کیونکہ میں بھی اسی شعبہ سے وابستہ ہوں
 
Top