پپو
محفلین
پپو یار نے لکھا ہے کی وہ ڈاکٹری پیشے سے وابستہ ہیں ڈاکٹر ہیں یا نہیں اسکی تصدیق یا تردید نہیںکی - کیا پتہ کمپاؤنڈر ہی ہوں-
بھائی سخنور اگر آپ نے میرا تعارف والا صفحہ پڑھا ہوتا تو آپ کو جواب مل جاتا
پپو یار نے لکھا ہے کی وہ ڈاکٹری پیشے سے وابستہ ہیں ڈاکٹر ہیں یا نہیں اسکی تصدیق یا تردید نہیںکی - کیا پتہ کمپاؤنڈر ہی ہوں-
اچھا تو آپ ڈاکٹر بھی ہیں شمشاد بھائی بہت خوب یہ تو اچھی بات ہے میرا کام آسان ہو گیا ہے سنا ہے ڈاکٹر صاحب کے پاس بڑا دماغ ہوتا ہے وہ بہت زہین ہوتے ہیں تو پھر میرا ایک مسئلہ تو حل کرے
مسئلہ کچھ یہ ہے
اگر ایک مکان بنایا جائے تو اس میں کتنا خرچہ آئے گا اور مکان میں کتنے دروازے لگانے چاہیے جواب جلد دیجیے گا آخر کار آپ ڈاکٹر ہیں
اگر نہیں اس مسئلہ کا کوئی حل تو میں کسی ڈاکٹر ٹھیکدار سے بات کروںیہ لو یہ مسئلہ تو خرم بھائی نے پوچھا ہوا ہے اور میں سمجھتا رہا کہ زینب نے پوچھا ہے۔
لو فوٹو ٹیک یہ ڈاکٹری مسئلہ نہین ہے یہ تو کسی مستری سے پوچھنا پڑے گا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیوں اتنا ترس آ رہا ہے تو 20 کبوتر آزاد کر کے اسے نیچے اتار لواف یہ محبوب اور کب تک لٹکے گا
تو یہ چڑیاں، طوطے اور کبوتر آزاد کرنے کرانے کا رواج آپ کی طرف بھی ہے۔
یہ مسئلہ تو ڈاکٹر ہی بتائے گے مستری سے تو ہم علاج کرواتے ہیں ہا ہاہہا
مستری تو جوڑوں کے درد وغیرہ کا علاج کرتا ہے، دانتوں کا علاج تو موچی کرتا ہے۔
ہاں نا ۔پھر تو آپ اور آپ جیسے دوسرے ڈاکٹر حضرات تو کپڑے دھوتے پانی بھرتے نظر اتے ہوںگے ۔۔۔۔
کیوں اتنا ترس آ رہا ہے تو 20 کبوتر آزاد کر کے اسے نیچے اتار لو
لگتا ہے ابھی ابھی آوارپن فلم دیکھی ہے
آپ تینوں کی گفتگو بڑی زبردست چل رہی ہے۔
ہاں نا ۔پھر تو آپ اور آپ جیسے دوسرے ڈاکٹر حضرات تو کپڑے دھوتے پانی بھرتے نظر اتے ہوںگے ۔۔۔۔