ان میں سے تو کوئی بھی مجھے مسلمان نہیں لگا۔
ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔ قبلہ کسی کے مسلمانے ہونے کے لئے آپ کو اس کا مسلمان لگنا ضروری ہے کیا؟
ان میں سے تو کوئی بھی مجھے مسلمان نہیں لگا۔
دین تو ایک ہی ہے۔ اور جب "مختلف" دینی جماعتوں کے وجود پر اجماع "امت" ہو گیا تو خودسمجھ لیں کہ باقی کیا رہ گیا ہوگا؟بد قسمتی سے انسانیت ہم میں سے ختم ہوتی جا رہی ہے لیکن اسطرح مختلف دینی جماعتوں کا تمسخر اڑانے کو کم از کم میں اچھا نہیں سمجھتا۔