بوچھی نے کہا:
فریب نے کہا:
سب دوستوں کو آداب۔
اپنا تعارف کروائے دیتے ہیں
نام: شعیب افتخار
پنجاب کے شہر شیخوپورہ سے تعلق
سعودی عرب میں ملازمت
ارے یہاں فریب ؟
سمجھ گئی بی ایس بی بند ہونے سے آپ بھی باقی سب کی طرح بور ہو کے یہا ں تک آن پہنچھے ، آؤ جی آؤ جی آیانوں ،
میں ماورہ کو بھی یہاں ھی لارھی ھوں آتی ھی ھوگی ابھی
بی ایس بی دو دن میں آن ھوجائے گا ،
لیجیے آپ نے یاد کیا۔اور ہم حاضر

ویسے ابھی مجھے اس سائٹ کی کچھ خاص سمجھ نہیں آئی۔۔۔لیکن امید ہے کچھ تو آ ہی جائے گی۔۔۔ویسے میں بھی نئ ہوں۔۔۔کیا یہیں اپنا تعارف کروا دوں؟
نام :- ماوراء
لوکیشن:- ناروے
اور کیا بتاؤں۔۔۔؟؟ میرا خیال ہے اتنا ہی کافی ہے۔
واہ واہ میں نے کتنی اچھی اردو لکھی ہے۔