تعارف ہم نئے ہیں بھائی

جی بلکل، جب آپ ڈانٹتی بھی ہیں تو پیار سے مگر ایک یہ قدیر کو پتا نہیں کیا ہوجاتا ہے۔ دیکھا نہیں اس دن کے بعد سے نظر نہیں آیا محفل میں،
 

تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
جی بلکل، جب آپ ڈانٹتی بھی ہیں تو پیار سے مگر ایک یہ قدیر کو پتا نہیں کیا ہوجاتا ہے۔ دیکھا نہیں اس دن کے بعد سے نظر نہیں آیا محفل میں،



اب کیا صفائ پیش کرتے ھیں؟ اوپر آپ ہی لیکھ رہے ہیں کہ میں آواز دوں بوچی کو :oops: آپ سب نے مجھے ڈراونی بنا دیا ہے ، :


:)
 

تیشہ

محفلین
Mawra نے کہا:
بوچھی نے کہا:
Mawra نے کہا:
افتخار راجہ نے کہا:
قدیر یار کچھ تو خیال کرتے اس بچاری نے کہا بھی ہے کہ آسان اردو استعمال کرو مگر ایک تم ہو کہ ہر آنے والے بندے پر رعب ڈالنے کےلئے اتنی مشکل اردوتراکیب استعمال کرتے ہوکہ اللہ طوبہ۔
آتے ہو باز یا آواز دوں بوچی کو :lol:
ارے نہیں افتخار بھائی۔۔اب میرے اردو اتنی بھی کمزور نہیں۔۔۔کہ میں قدیر صاحب کی بات نہ سمجھ سکوں۔۔۔ :wink:

اور باجو کو لگتا ہے اسی کام کے لیے یہاں رکھا ہوا ہے۔۔۔ :wink: :lol:








:oops: دیکھو تو بھلا ، انکو ذرا بتاو میں کوئ چریل ھوں ؟
تم بتاو ماورہ میں ہیبتناک ، خوفناک ، جلالی ھوں؟
:)

نہیں باجو۔۔۔وہ تو مزاق کر رہے ہیں۔۔۔ورنہ ہم سب کو معلوم ہے۔۔۔کہ آپ کتنی اچھی ہیں۔۔۔اگر آپ ڈانٹتی بھی ہیں تو۔پیار سے ڈانٹتی ہیں۔۔۔ :)


نہیں خیر اب میں تم کو پیار سے نیہں ڈانٹوں گی ، :) کرو تو اب کوئ غلطی پھر دیکھنا ، :) میں روز روز پیار سے نیہں سمجھا سکتی ،lolz.
 

تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
ماوراء آپ نے بتا دیا شکریہ ورنہ میں تو ڈرتا ہی رہتا۔۔۔




:? کیا مطلب ؟ ڈرتا رہتا ؟ اپ نے کونسا کوی میرا بندہ شندہ مارا ھوا ہے ؟ جو مجھ سے ڈر رھے ھیں ؟ :oops:


میں نیہں کیھلتی جس کو دیکوں سنوں ڈر ڈر ڈر ڈر ،

:?
 

تیشہ

محفلین
جی نیہں یہ بکواس رسالا میں نیہں پڑتی :) پاکیزہ، خواتین، شعاع،
سسپنس ڈائجسٹ ، اور سرگذشت ،
یہ لیتی ھوں مگر اب پڑنے کا وقت نیہں ملتا اس لیئے لطیفے پڑ لیتی ھوں ان میں سے ، اور ذرا جائزہ لے لیتی ہوں کہ اس با ر کیا نئیا آیا ہے ،

یہ آداب شاداب رسالے میں نیہں لیٹی ۔
 
شکرہے، ویسے ان عرضوں کے بارے میں میرے خیالات بھی کچھ ایسے ہی ہیں۔ البتہ سیارہ اور قومی ڈائجسٹ شوق سے پڑھتا تھا ایک وقت پھر انکا معیار بھی وہ نہ رہا۔
ہفتہ وار زندگی اور تکبیر تو اب کی بار ملے ہی نہیں۔
 

تیشہ

محفلین
میں رات ذرا سا سسپنس ڈائجسٹ پڑھھ کے سوتی ہوں ، اسکی آخری سرورق اچھے ہوتے ھیں ، رائٹر بھی اچھے ہوتے ھیں ، اس میں ایک ‘دیو تا ، بہت بہت لمبے عرصے سے چلی آرہی ہے ، باقی سرگزشت کی بھی لاسٹ پیج اچھے ہوتے ہیں ،
 
جی دیوتا کے بارے میں مجھے یاد ہےکہ اس کو میرے ایک پروفیسر پڑھا سر منظور پڑھا کرتے تھے بلکہ یہ بعد میں کتا بی شکل میں بھی چھپ گیا تھا، مگر سچی بات تو یہ ہے کہ مجھے تو اسکی کبھی بھی سمجھ نہیں آئی :chalo:
 

جہانزیب

محفلین
خوش آمدید افتخار صاحب، اب تو دو دو افتخار ہو گئے یہاں، امید ہے دونوں افتخار سے محفل کے افتخار میں اضافہ ہو گا، ویسے آپ نئے کہاں ہیں؟ یا یہ کوئی فریب ہے :lol:
 
اور یہ دوسرے افتخار کہاں ہیں؟ مجھے تو کہیں نظر نہیں آئے؛ اگر ہم دو ہوگئے تو میں اپنی شناخت تبدیل کرلوں گا۔ تاکہ پہچاننے میں سہولت رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے۔
 
اسلامُ علیکم، تعارف کے سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے ان سولات کے جوبات دیں، اگر کوئی سوال آپ کے مزاج کے خلاف ہوتو اسکا گول مول جواب دیا جاتا۔
مقصد: ان سوالات کا مقصدآپ کا وقت ضائع کرنا ہے، اگر آپ سے پڑھنے والے کے چہرہ پر ایک مسکراہٹ آجائے تو اسے آپکا مشکور ہونا چاہئے۔ تحریری طور پر۔ :mogambo:

سوالات:
11-آپ کیوں زندہ ہیں؟
12-اور کب تک؟
13-آپ کا خیال میں بھاگتے چور کی لنگوٹی کیا کام آ سکتی ہے؟
14-طوطا چشم اور یک چشمِ گُل میں کیا فرق ہے؟
13-لاہور اگرپنجاب میں نہ ہوتا تو کہاں ہوتا؟
14 -فال نکالنے کو طوطے کا ہونا کیوں ضروری ہے؟
15- آپ نے کبھی آبیل میجھے مار پر عمل کیا ہے؟ کیا نتیجہ نکلا؟
16- آخری کتاب کب کونسی پڑھی تھی اور کیوں؟
17۔ “لا علمی ہزار نعمت ہے“ 3 وجوہات بیان کرو؟
18۔ اگر آپ کو ملک کا صدر بنا دیا جائے تو پہلا کام کیا کریں گے؟
19۔ نا پسندیدہ کتاب کا نام بتائیں اور وجہ بھی بیان کریں؟
20۔ آپ کی 1 کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل آئی ہے؟ مجھے کتنے پیسے دیں گے اور کیوں؟

جوابات پڑھنے والے پر دو مزید سوالات کرنا لازم ہے۔ لگ پتا جائے گا
 
Top