ناعمہ عزیز
لائبریرین
" و اذا مرضت فھو یشفین "
اللہ تعالی آپ پر اپنا کرم فر مائے آمین
کسی بھی فرض نماز کے بعد جائے نماز پر بیٹھے بیٹھے
" اللہ نورالسماوات والارض " کا کچھ دیر آنکھیں بند کر کے ورد کر لیا کریں ۔
ان شاءاللہ " بلند فشار خون " سے نجات مل جائے گی ۔۔ بٹیا جی
ٹھیک ہے لالہ میں آئندہ ایسا ہی کروں گی ۔
تھینک یو تو نہیں بولوں نا ؟