گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں بھائی ہر گز زحمت والی کوئی بات نہیں۔ خوشی ہو گی ہمیں تو بہت۔آپ کا بہت بہت بہت شکریہ، ناحق زحمت ہو گی آپ کو
آپ البتہ تکلف مت کیجئیے۔
نہیں بھائی ہر گز زحمت والی کوئی بات نہیں۔ خوشی ہو گی ہمیں تو بہت۔آپ کا بہت بہت بہت شکریہ، ناحق زحمت ہو گی آپ کو
ماشاءاللہ!
سچی بہت اعلیٰ!
بہت شکریہ قدیر بھائیماشااللہ یہ بہت خوبصورت ہے
بہت شکریہ پسند کرنے کے لئے سلمان بھائیما شا ءاللہ ۔۔۔۔ بچپن کی یاد تازہ ہو گئی ۔۔میں یہ سب کچھ لا کے دیا کرتا تھا اپنی باجی کو اور وہ یہ سب تخلیق کرتی رہتی تھی۔ ۔
جیتی رہئیےویری نائس
جیتے رہئیے بھتیجےچاچی !ما شاء اللہ زبردست دست کاریاں ہیں۔آپ سلامت رہیں ایمان صحت و عافیت کے ساتھ۔آمین
ڈپریشن ہوتا کیوں ہے اُس وجہ کو ہی ختم کرنے کی کوشش کریںآمین ثم آمین
بہت شکریہ حوصلہ افزائی کے لئے
دلچسپ کام اور وقت کا بہترین استعمال
ڈپریشن سے دور رکھنے میں بھی کار آمد
ڈپریشن کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں ۔ اب بندہ کس کس وجہ کو ختم کرنے کی ٹینشن لے اور خود کو ایک نئے ڈپریشن کا شکار بنائے۔ڈپریشن ہوتا کیوں ہے اُس وجہ کو ہی ختم کرنے کی کوشش کریں
ثم آمینماشاءاللہ۔ گُلِ یاسمیں بہنا!
آپ کے ہاتھوں کی بنائی ہوئی ہر چیز لاجواب ہے۔ بہت عمدہ۔
اللہ تعالٰی آپ کے ُہنر میں مزید اضافہ فرمائیں۔ آمین۔
جزاک اللہ خیر چاچی ۔ آپ کا یہ کہنا ہی بڑے اعزاز کی بات ہے چہ جائیکہ واقعی کچھ سی کے بھیج بھی دیں۔ بقول غالب :مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے ۔جیتے رہئیے بھتیجے
اللہ پاک ہمارے حق میں آپ کی دعائیں قبول فرمائیں آمین
جزاک اللہ
آپ چاہئیں تو فرمائش کر سکتے ہیں کوئی فراک وغیرہ بنوانے کے لئے۔ ہمیں اپنے بھتئجے کے بچوں کے لئے کچھ بنا کر خوشی ہو گی
تو آپ نے سب ٹینشن کا حل مصروفیت نکالا ہےڈپریشن کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں ۔ اب بندہ کس کس وجہ کو ختم کرنے کی ٹینشن لے اور خود کو ایک نئے ڈپریشن کا شکار بنائے۔
جزاک اللہ خیر چاچی ۔ آپ کا یہ کہنا ہی بڑے اعزاز کی بات ہے چہ جائیکہ واقعی کچھ سی کے بھیج بھی دیں۔ بقول غالب :مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے ۔
مگر میری بیٹی کوئی نہیں اور میری ساس کی بیٹی کو یہ فراک چھوٹا پڑے گا۔