سید رافع
معطل
کہ پرو کر بنا ہی کیسے؟ اگر چپکانے کے بجائے پرو کر کیا ہوتا تو کافی دماغ چاہیے۔لگتا ہے موتیوں کو پرو کر کچھ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔
کہ پرو کر بنا ہی کیسے؟ اگر چپکانے کے بجائے پرو کر کیا ہوتا تو کافی دماغ چاہیے۔لگتا ہے موتیوں کو پرو کر کچھ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔
یہ کام بھی کون سا ہاتھوں نے کیا ہو گا یہ سارے موتی زبان سے چپکائے گئے ہوں گےزبردست کا وش ہے ۔ اگر زبان تھمے تو ہاتھ میں اور نکھار آجائے ۔
دماغ صحیح جگہ لڑائیں گی تو ایسے ہی پھول کھلیں گے ۔زبردست کا وش ہے ۔ اگر زبان تھمے تو ہاتھ میں اور نکھار آجائے ۔
زبان و کلام کا نکھار نہ گہنا جائے کہیں ۔ گُلِ یاسمیںزبردست کا وش ہے ۔ اگر زبان تھمے تو ہاتھ میں اور نکھار آجائے ۔
کافی نہیں بلکہ کافی سے زیادہ چاہئیے تھا۔کہ پرو کر بنا ہی کیسے؟ اگر چپکانے کے بجائے پرو کر کیا ہوتا تو کافی دماغ چاہیے۔
😂😂😂دماغ صحیح جگہ لڑائیں گی تو ایسے ہی پھول کھلیں گے ۔
بالکل ویسے ہی جیسے ہم کپڑوں کی کٹائی بھی زبان ہی سے کرتے ہیں نا روفی بھیا۔یہ کام بھی کون سا ہاتھوں نے کیا ہو گا یہ سارے موتی زبان سے چپکائے گئے ہوں گے
معلوم ہے۔بہت خوبصورت
سچی سے
زبردست کا وش ہے ۔ اگر زبان تھمے تو ہاتھ میں اور نکھار آجائے ۔
زبان تھمنے سے؟زبان و کلام کا نکھار نہ گہنا جائے کہیں ۔ گُلِ یاسمیں
اگر میں نے ایک پیشنگوئی نہیں کی ہوتی تو جو میرے پاس ہے ادھار دے دیتا۔کافی نہیں بلکہ کافی سے زیادہ چاہئیے تھا۔
کافی تو اپنا ذاتی موجود ہے الحمد للہ۔
البتہ جو اضافی چاہئیے تو وہ کسی نے ادھار بھی نہیں دینا تھا۔ 🤔
اللہ اللہ۔۔۔۔اگر میں نے ایک پیشنگوئی نہیں کی ہوتی تو جو میرے پاس ہے ادھار دے دیتا۔
مسئلہ یہ ہے مدیر نے ریلیز نہیں ہونے دی ورنہ دنیا سکھی ہو جاتی۔اللہ اللہ۔۔۔۔
ہم ایسے ہی بھلے۔ ورنہ مستقبل میں پیشینگوئیاں آپ کیسے کریں گے۔
اسی میں آپ کا بھلا ہو گا۔مسئلہ یہ ہے مدیر نے ریلیز نہیں ہونے دی ورنہ دنیا سکھی ہو جاتی۔
جی ضرورمعلوم ہے۔
ایک اور دکھائیں؟
چپکے سے اس لڑی میں ریلیز کر دوں؟اسی میں آپ کا بھلا ہو گا۔
پر سانوں کی تے تہانوں کی۔
جس میں آپ کی خوشی رافع بھیا۔چپکے سے اس لڑی میں ریلیز کر دوں؟
اچھے خاصے موتی کا کام دیکھنے والے دیکھتے دیکھتے محسوس کریں گے کہ لبیک اقصی کرتے کرتے کل شام کی گاڑی سے افریقہ نکل کھڑے ہوں۔ 😀جس میں آپ کی خوشی رافع بھیا۔
ہم تو سب کی خوشی کے ساتھ خوش ہونے والے سادہ دل لوگ۔ 😀