ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھے خاصے موتی کا کام دیکھنے والے دیکھتے دیکھتے محسوس کریں گے کہ لبیک اقصی کرتے کرتے کل شام کی گاڑی سے افریقہ نکل کھڑے ہوں۔ :roll: :roll::roll: 😀
گاڑی میں کیوں؟
افریقہ کے جنگلوں میں کسی کی گاڑی کا ایندھن ختم ہو گیا تو۔۔۔۔ ؟
 
گاڑی میں کیوں؟
افریقہ کے جنگلوں میں کسی کی گاڑی کا ایندھن ختم ہو گیا تو۔۔۔۔ ؟
غزہ براستہ مصر جانے کا سوچ رہے تھے۔ چلیں اردن تک جہاز میں بقیہ گاڑی۔ کوئی جنگل نہیں آئے گا۔

افریقہ میں ایندھن ختم ہو گیا تو ٹارزن کی زندگی گزارنی پڑے گی۔ :)
 
Top