ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ 13 ( 15 نومبر)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ کا شکر بٹیا ۔ الحمد للہ
ہم پاکستان میں ہیں اور آج کل مزے کر رہے ہیں کام کے ساتھ ساتھ۔
ماشاء اللہ۔
اللہ پاک خیریت و عافیت سے رکھیں۔ آمین

ہم بھی مزے سے گزار رہے زندگی بہت ساری مصروفیات کے ساتھ۔ :D
 
السلام علیکم اردو محفل کے محفلینو۔۔
بہت دن کے بعد دل چاہا کہ کچھ شئیر کیا جائے۔
یہ رہا ہمارا پہلا گلاب۔۔۔
السلام و علیکم! اللہ تعالی گُل کو گُل کے گلاب کی طرح ہنستا مسکراتا اور ترو تازہ رکھے!
ویسے پہلا گلاب ؟ کیا مطلب؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام و علیکم! اللہ تعالی گُل کو گُل کے گلاب کی طرح ہنستا مسکراتا اور ترو تازہ رکھے!
ویسے پہلا گلاب ؟ کیا مطلب؟
پہلا گلاب۔۔۔۔ یعنی کہ پیپر سے پہلا پھول بنایا۔ مزید بنائے ہیں ۔ جلدی شئیر کریں گے ان شا ء اللہ
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
پھر سے کہیں نا روؤف بھائی تا کہ ہم مزید پھول گلدستے شئیر کرنے کے بارے سنجیدگی سے ارادہ کریں۔
کہنے کی کیا ضرورت ہے بھئی، اپنی محفل ہے۔ جو اس طووووویل ناغے میں آپ نے کرامات ڈھائی ہیں😜۔ وہ شئیر کریں نا۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کہنے کی کیا ضرورت ہے بھئی، اپنی محفل ہے۔ جو اس طووووویل ناغے میں آپ نے کرامات ڈھائی ہیں😜۔ وہ شئیر کریں نا۔۔۔
طووووویل لفظ سمجھنے میں تھوڑی مشکل ہوئی کہ لغات میں موجود ہی نہ تھا۔ پھر غور کیا تو معلوم ہوا کہ آپ نے طویل لکھنے میں املا کی غلطی دانستہ یا غیر دانستہ طور پہ کر ڈالی ہے۔ ضرور دکھاتے ہیں اپنے ہاتھوں کی بنائی چیزیں۔
 
میں نے "طویل" کو آپ کے ناغے سے تو کم ہی طویل کیا ہے 😜
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top