ہم کسی سے کم نہیں ۔۔ نمبر 5۔۔۔ 22 جون

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم

لیجئیے دیکھئیے ہمارا کچھ اور کام۔
پیوند جوڑ جوڑ کر بیڈ شیٹ اور کشن بنایا۔
بیڈ شیٹ میں جھالر کے علاوہ باقی سارے میں فوم لگا ہوا ہے۔

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ماشاءاللہ، بہت اچھا
لیجئیے دیکھئیے ہمارا کچھ اور کام۔
پیوند جوڑ جوڑ کر بیڈ شیٹ اور کشن بنایا۔
ویسے تو یہ بڑی بوڑھیوں کا کام ہوا کرتا تھا آپ شاید ان سے بھی زیادہ بوڑھی ہیں اسی لیے ان تو سے دو قدم آگے ہیں :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ماشاءاللہ، بہت اچھا

ویسے تو یہ بڑی بوڑھیوں کا کام ہوا کرتا تھا آپ شاید ان سے بھی زیادہ بوڑھی ہیں اسی لیے ان تو سے دو قدم آگے ہیں :)
ہمیں فخر ہے اپنے ان بڑی بوڑھیوں سے بھی زیادہ بوڑھی کہلوانے پر۔۔۔
کیونکہ یہ بیڈ شیٹ بنانا۔۔ اتنے چھوٹے ٹکڑوں کو کاٹنا اور مشین پر سلائی کرنا بنا ایک ملی میٹر کی غلطی کی گنجائش کے۔۔۔۔ بہت صبر آزما اور مستقل مزاجی کا کام ہے۔

آپ نے تو انجانے میں ہی ہماری تعریف کر دی روؤف بھائی :rollingonthefloor:
 
تعریف تو انجانے میں نہیں کی، ہاں تعریف کے ساتھ بوڑھا کہہ کر چھیڑنے کی کوشش ضرور کی ہے :LOL::LOL:
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کیونکہ یہ بیڈ شیٹ بنانا۔۔ اتنے چھوٹے ٹکڑوں کو کاٹنا اور مشین پر سلائی کرنا بنا ایک ملی میٹر کی غلطی کی گنجائش کے۔۔۔۔ بہت صبر آزما اور مستقل مزاجی کا کام ہے۔
ویسے ماشاءاللہ کام سے محنت اور ٹیلنٹ کا خوب اندازہ ہو رہا ہے، جیتی رہیے
 
Top