جبھی ہاتھ کی صفائی نظر نہیں آرہی!!!سب اپنے ہاتھوں سے کیا ہم نے
اب کاٹھ کباڑ سے یہی کچھ بنا سکے۔جبھی ہاتھ کی صفائی نظر نہیں آرہی!!!
مذاق کیا ہے۔۔۔اب کاٹھ کباڑ سے یہی کچھ بنا سکے۔
اف۔۔۔ شکر ہے آپ سے یہ سننے کو ملا۔ ہماری تو سانس ہی رُکنے والی تھی۔مذاق کیا ہے۔۔۔
اب تک سب بہترین کام کیا ہے!!!
زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔۔۔اف۔۔۔ شکر ہے آپ سے یہ سننے کو ملا۔ ہماری تو سانس ہی رُکنے والی تھی۔
مذاق کیا ہے۔۔۔
اب تک سب بہترین کام کیا ہے!!!
زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔۔۔
دونوں جملوں کا آپس میں ربط دیکھ لیں!!!
ہاں نا۔۔۔ اب بار بار ان معصوموں کو تو ڈسٹرب نہیں کرنا ہوتا نا۔زبردست سب سے اچھی بات پیچھے کی طرف جو جگہ بنائی ہے دیکھنے کے لیے، بہترین آئیڈیا ہے میرا بھی عید کے بعد بنانے کا اردہ ہے
ہوتے تو یہ بہت چالاک ہیں جب یہ زیادہ ہوجائیں تو دودرا پنجرہ بنانا ہے پھر؟ہاں نا۔۔۔ اب بار بار ان معصوموں کو تو ڈسٹرب نہیں کرنا ہوتا نا۔
ایک مزے کی بات۔۔
تینوں جوڑوں نے اپنا اپنا بکس لیا ہوا ہے۔ اور بیچ ولی ایک دیوار میں لکڑی کو کاٹ کاٹ کر راستہ بنا لیا ہے۔ بہت چالاکی دکھائی ہے۔
نہیں پھر پنجرہ نہیں بنانا بس کمرے میں ان کے لئے ادھر اُدھر بکس لگا دینے ہیں۔ تقریباً ساڑھے تین میٹر چوڑا اور ساڑھے چار میٹر لمبا کمرہ بنوایا ہے ان کے لئے۔ اس میں مختلف جگہ بکس۔۔ اس طرح صرف فلور استعمال نہیں ہو گا نا۔ کیونکہ 6 یہ سبز والے ہیں اور 17 آسٹریلین۔ آبادی بڑھے گی تو اس طرح اچھے سے سیٹنگ ہو جائے گی۔ دوسرے اب راجو اور انار کلی بھی ان کو کچھ نہیں کہتے۔ اچھے سے ساتھ رہتے ہیں ۔ہوتے تو یہ بہت چالاک ہیں جب یہ زیادہ ہوجائیں تو دودرا پنجرہ بنانا ہے پھر؟
واہ واہ بہت خوب، بہترین کوشش ہے، اچھا میری طرف سے آرڈر لکھیے ایسے ہی چار عدد بنا کر ہماری طرف فوری طور پر ارسال کیجیے
ایسے کاموں کے بعد بیچاری چوٹوں کا کیا قصور ہے
حسبِ موقعچوٹیں تو بعد میں آئی ہیں۔۔۔ وہ بھی بلا وجہ۔
آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔انگریزی والا نا!!!
پھر ٹھیک ہے۔حسبِ موقع
آسٹریلین کی آبادی بہت جلد بڑھتی ہےنہیں پھر پنجرہ نہیں بنانا بس کمرے میں ان کے لئے ادھر اُدھر بکس لگا دینے ہیں۔ تقریباً ساڑھے تین میٹر چوڑا اور ساڑھے چار میٹر لمبا کمرہ بنوایا ہے ان کے لئے۔ اس میں مختلف جگہ بکس۔۔ اس طرح صرف فلور استعمال نہیں ہو گا نا۔ کیونکہ 6 یہ سبز والے ہیں اور 17 آسٹریلین۔ آبادی بڑھے گی تو اس طرح اچھے سے سیٹنگ ہو جائے گی۔ دوسرے اب راجو اور انار کلی بھی ان کو کچھ نہیں کہتے۔ اچھے سے ساتھ رہتے ہیں ۔
ان کا اعتبار نا کریں کبھی بھی دبوچ سکتے ہیں بڑے شرارتی ہوتے ہیںاب راجو اور انار کلی بھی ان کو کچھ نہیں کہتے۔ اچھے سے ساتھ رہتے ہیں ۔
اچھے تو ہیں ہی لیکن دلچسپ بہت ہیںآسٹریلین کی آبادی بہت جلد بڑھتی ہے
آپ کے مشاغل بہت اچھے ہیں
صحیح کہا۔ان کا اعتبار نا کریں کبھی بھی دبوچ سکتے ہیں بڑے شرارتی ہوتے ہیں