انتہا
محفلین
یہ تو جس کا عکس ہے اس پر منحصر ہونا چاہیے۔عکس کے بارے ایک رائے بھی ہو لیکن مختلف دنوں میں مختلف کیمرہ سے تصویر لینے سے بھی کیا عکس ایک مخصوص جگہ رہے گا؟
یہ تو جس کا عکس ہے اس پر منحصر ہونا چاہیے۔عکس کے بارے ایک رائے بھی ہو لیکن مختلف دنوں میں مختلف کیمرہ سے تصویر لینے سے بھی کیا عکس ایک مخصوص جگہ رہے گا؟
نہیں کام تو سارے دائیں ہاتھ سے ہی کرتے ہیں بھائی۔
لیکن آج کل ٹائپنگ کے معاملے میں بائیں سے کام لے رہے ہیں۔ دائیں کو حرکت جو نہیں دینی۔
ہم پل سے شروع ہوئےیہی کہیں کوئی تنکا نظر آ گیا تو دوبٹے کو سہارا مل جانا۔
جب کہ چاہئیے تو یہ کہ
جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو
کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے
آپ کا مطلب ہے کہ کوئی چیز ہے جس کا عکس ہے۔یہ تو جس کا عکس ہے اس پر منحصر ہونا چاہیے۔
ان شاء اللہان شاء اللہ! آپ ٹھیک ہو جائیں گی ۔ اور ان دنوں کو یاد کریں گی۔
بالکل صحیح مشورہ دیا ہے، ورنہ تصویر لینے کا فائدہ تو کوئی ہونا نہیں ہے،آپ کا مطلب ہے کہ کوئی چیز ہے جس کا عکس ہے۔
سیما آپا ، عاطف بھائی روؤف بھائی سب نے سختی سے منع کر رکھا ہے کہ ٹھیک ہونے تک بھتنی کے پیچھے نہ پڑنا، ورنہ آج پھر تصاویر لے کر دیکھتے تو سہی کہ موجود ہے یا جا چکی ہے۔
سکون سے ڈوبنا اس لئے کہ آس پاس کی لہریں ڈسٹرب نہ ہوں۔ہم پل سے شروع ہوئے
نہر میں ڈبکیاں لگائے بلیاں
سمندر مین ناچیں مور
ہمیں ایسے سکون ہے
ڈوب کے سکون کیا پانا
سکون سے ڈوبنا بھی کیا؟
دکھ بول کے جے دسیا تے کی دسیابالکل صحیح مشورہ دیا ہے، ورنہ تصویر لینے کا فائدہ تو کوئی ہونا نہیں ہے،
بہت اچھی بات ہے۔ احتیاط لازم ہے۔ میری رائے ہے کہ بازو ٹھیک ہونے کے بعد بھی بلا ضرورت نہ جایا جائےدکھ بول کے جے دسیا تے کی دسیا
انتہا بھائی۔۔۔ ہم اس روم میں نہیں جا رہے اس دن سے جس کے سامنے وہ درخت ہے۔ بس اب بازو ٹھیک ہو جائے تو کچھ کرتے ہیں۔
کہاں نہ جایا جائے؟بہت اچھی بات ہے۔ احتیاط لازم ہے۔ میری رائے ہے کہ بازو ٹھیک ہونے کے بعد بھی بلا ضرورت نہ جایا جائے
جہاں سے درخت نظر آتا ہےکہاں نہ جایا جائے؟
اخروٹ کا وہ درخت ہمارے گھر میں ہی ہے باغیچے میں۔ اور ہمارے روم کے سامنے۔جہاں سے درخت نظر آتا ہے
خیال رکھیے گا ایسے چکروں میں "پار" ہونے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں۔اخروٹ کا وہ درخت ہمارے گھر میں ہی ہے باغیچے میں۔ اور ہمارے روم کے سامنے۔
اب مزید تو سٹنگ روم کو اپنا ٹھکانہ نہیں بنائے رکھیں گے نا۔
بازو ٹھیک ہونے کے بعد آر یا پار ان شاء اللہ
ہاں تو ہو جائے بھتنی پار ۔۔۔ ہم نے اس کا کرنا بھی کیا ہے بھائیخیال رکھیے گا ایسے چکروں میں "پار" ہونے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں۔
بھئی یا بھتنی؟ہاں تو ہو جائے بھتی پار ۔۔۔ ہم نے اس کا کرنا بھی کیا ہے بھائی
بھتنیبھئی یا بھتنی؟
کراچی پار کرا دیجیے گا اس کو، ذرا مفتی صاحب بھی اپنے دم آزما لیں گے
اگر بھتنی کو کراچی پار کرایا تو ہمارے کراچی آنے کا کیا بنے گا۔ اسے ہر گز ساتھ نہ لائیں گے ہم۔کراچی پار کرا دیجیے گا اس کو، ذرا مفتی صاحب بھی اپنے دم آزما لیں گے
آنے والے کو کوئی نہیں روک سکتااگر بھتنی کو کراچی پار کرایا تو ہمارے کراچی آنے کا کیا بنے گا۔ اسے ہر گز ساتھ نہ لائیں گے ہم۔
آپ کا مطلب کہ ہمیں کوئی نہیں روک سکتا؟آنے والے کو کوئی نہیں روک سکتا