سب کی تو نہیں پتا ہم خوش آمدید ضرور کہیں گے آپکوسارے کراچی والوں کی طرف سے خوش آمدید کی تیاریاں سمجھیں کیا امین بھائی؟
تو آپ بھی کراچی سے ہیں شارق بھائی۔سب کی تو نہیں پتا ہم خوش آمدید ضرور کہیں گے آپکو
جی بالکل ملیر کراچی سے ہوںتو آپ بھی کراچی سے ہیں شارق بھائی۔
شارق بھائی۔آپ نے یہ لڑی دیکھی؟جی بالکل ملیر کراچی سے ہوں
ارے واہ واہ کیا بات ہےگل کی خوشبو کرونا نے ختم کردی
آپ ماشاءاللہ بہت لائق، سگھڑ، کامیدہ، گھرسنبھالو، آلو پکالو ہیں. خدا آپ کو خوش رکھے
جی میں حاضر ہوںشارق بھائی۔آپ نے یہ لڑی دیکھی؟
محفل کی سالگرہ کے لئے تیاری ہو رہی ہے۔
آپ بھی شامل ہوں گیم میں۔
"کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت
لڑی میں آ کر سارے مراسلات دیکھئے اور سمجھئیے کہ کیا چل رہا ہے۔ اپنی رائے کا اظہار کیجئیے۔ اگر کوئی گیم آپ کے ذہن میں ہو تو ضرور شئیر کیجئیے تا کہ اس کے بارے بھی سوچا جا سکے۔جی میں حاضر ہوں
وہ مجھے ملا نہیں، کوئی مدد کر سکے اگر میری۔ اصل میں عادت انگریزی کے ہی فورمز کی ہے تو اس لیے میں ابھی زیادہ آسانی سے اسے سمجھ نہیں پا رہی اور کچھ وقت زیادہ نہیں دے پا رہی۔ ویسے ہے یہ فورم اچھا۔صباء بہنا تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف پیش کریں تاکہ تمام محفلین آپ کو باقاعدہ طور پر آپ کو خوش آمدید کہیں
یہاں پر کلک کیجئیے صبا بہناوہ مجھے ملا نہیں، کوئی مدد کر سکے اگر میری۔ اصل میں عادت انگریزی کے ہی فورمز کی ہے تو اس لیے میں ابھی زیادہ آسانی سے اسے سمجھ نہیں پا رہی اور کچھ وقت زیادہ نہیں دے پا رہی۔ ویسے ہے یہ فورم اچھا۔
بہت ہی خوبصورت ہے گل یاسمیں بہن جواب نہیں
اِس کا منہ کہاں ہے یہ کھائے گا کیسے ؟
اور اِس کی آنکھوں کے درمیان میں سفید دائرہ بھی غائب ہے
اِن صاحب کے کان بھی نہیں ہیں کوئی کچھ بھی بولے یہ سُننے والے نہیں
اس نے جتنا کھانا تھا۔۔ کھا چکا۔ اب اور نہیں کھائے گااِس کا منہ کہاں ہے یہ کھائے گا کیسے ؟
اور اس کے بعد بولیں گے کہ یہ بولتا کیوں نہیںاور اِس کی آنکھوں کے درمیان میں سفید دائرہ بھی غائب ہے
کیونکہ یہ بول نہیں سکتا۔۔ اس لئے سننا بھی نہیں چاہتا اسی لئے کان نہیں ہیں اس کے۔اِن صاحب کے کان بھی نہیں ہیں کوئی کچھ بھی بولے یہ سُننے والے نہیں
صاحب کا پیٹ تو خالی لگ رہا ہےاس نے جتنا کھانا تھا۔۔ کھا چکا۔ اب اور نہیں کھائے گا
جو چیزیں ممکن ہیں وہ پوری ہونی چاھئیے تھیاور اس کے بعد بولیں گے کہ یہ بولتا کیوں نہیں