صابرہ امین
لائبریرین
عمران بھائی ، لگتا ہے چشمے کا نمبر بڑھ گیا ہے۔شاعر اور شاعری پر بھی کبھی نکھار آیا ہے؟؟؟
ہماری ہی شاعری کی لڑی میں ہم سے ایسی باتاں!!۔
عمران بھائی ، لگتا ہے چشمے کا نمبر بڑھ گیا ہے۔شاعر اور شاعری پر بھی کبھی نکھار آیا ہے؟؟؟
بہت شکریہ بھیا ۔ ۔ آپ سب کی دعاؤں اور مدد سے ہی یہ ممکن ہو سکا۔ جزاک اللہماشاءاللّٰه
آپی بہت شانداور زبردست غزل
اللہ کریم آپ کے سخن میں مزید نکھار اور برکتیں عطا فرمائیں۔آمین
پھڈا وہی جو مقابل کے میں میدان میں کیا جائے۔۔۔عمران بھائی ، لگتا ہے چشمے کا نمبر بڑھ گیا ہے۔
ہماری ہی شاعری کی لڑی میں ہم سے ایسی باتاں!!۔
بھیا نے مسکا لگایا اور آپ پھسل گئیں۔۔۔بہت شکریہ بھیا ۔ ۔ آپ سب کی دعاؤں اور مدد سے ہی یہ ممکن ہو سکا۔ جزاک اللہ
یعنی اکیسویں پر آپ کی بھرپور امداد ہمارے ساتھ ہوں گی!!!اپنے بیس ہزار مراسلات اپنی مدد آپ کے تحت ہی مکمل کرنا ہوں گے آپ کو!!
آج کل بھیاکا نیٹ خراب ہے۔۔۔اور بھیا معلوم نہیں کہاں ہیں۔
جلدی فون کرکے ہماری خبر لیجیے!!!آپ کو کس نے اس مشکل میں ڈالا ہے؟ نام بتائیے ۔ ابھی خبر لیتے ہیں!!
بھیا ایسے ہو نہیں سکتے۔ وہ شروع سے ہمارا دل بڑھاتے آ رہے ہیں۔ اور ہمیں یہ تو اچھے سے معلوم ہی ہے کہ ہم ابھی شاعری میں گھٹنوں گھٹنوں چل رہے ہیں ۔ ۔بھیا نے مسکا لگایا اور آپ پھسل گئیں۔۔۔
بہت خوب بھئی۔۔۔
شاوا بھئی شاوا!!!
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ ۔ ویسے ایک اور حل ہے ہمارے پاس ۔ جلد ہی تیس چالیس ہزار پر پہنچ جائیں گے ۔ ۔یعنی اکیسویں پر آپ کی بھرپور امداد ہمارے ساتھ ہوں گی!!!
آپکا تکیہاگر غزل سے ہٹ کر محض تکیہ پر بات کی جائے تو ہمارے پاس کہنے کو بہت کچھ ہے!!!
بے حد کمال !!!ہیں کہاں اب جو دوست کہتے تھے
جان دے دیں گے اک اشارے پر
اذن پرواز دے کے ظالم نے
کاٹ ڈالے ہیں سب ہمارے پر
بے حد سپاس گزار ہوں پیاری سیما آپا ۔ ۔ سلامت رہیں ۔ ۔بے حد کمال !!!
بہت ہی زبردست
جیتی رہیے ٹوکروں داد و تحسین شاد د آباد رہیے ❤️❤️❤️❤️
میری پیا ری آپا ۔ ۔ سدا خوش رہیں۔ آمین 🌷 🌷 🌷 🌷بہت ڈھیر سارا پیار
🥰🥰🥰🥰🥰
بٹیا اللہ آپ کو لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے سدا خوش و خرم رہیں۔۔۔آمین ❤️❤️❤️❤️❤️میری پیا ری آپا ۔ ۔ سدا خوش رہیں۔ آمین 🌷 🌷 🌷 🌷
ہاہاہا ۔ ۔ زبردست ۔ ۔ دعا/بددعا ۔کسی نے دس صفحات کی دعا/ بددعا تھی اس لڑی کو۔ مبارک ہو صابرہ امین دس صفحے ہوگئے۔ تمہاری غزل پرگفتگو کےبھی کم از کم دو صفحات ضرور ہوں گے۔