صابرہ امین
لائبریرین
جی اب ہر کوئی تو لوگوں کا قیمتی وقت خراب نہیں کرتا۔ لوگ محنت کر کر کے بلاگ لکھتے ہیں اور ہم جیسوں کی مدد ہوتی ہے۔اچھا تو معاونت کاروں میں یہ بھی تھے!!!
جی اب ہر کوئی تو لوگوں کا قیمتی وقت خراب نہیں کرتا۔ لوگ محنت کر کر کے بلاگ لکھتے ہیں اور ہم جیسوں کی مدد ہوتی ہے۔اچھا تو معاونت کاروں میں یہ بھی تھے!!!
ناراض ہونے کی تو نہیں ہورہی ناں؟؟؟گو اہیڈ ۔ ۔
اور بھی کچھ لوگ ہیں جہاں میں جو دھکا دے دے کر تھک ہاری لڑیوں کو بڑی مشکلوں سے دسویں صفحہ تک پہنچانے کی کوششوں میں دن رات لگے رہتے ہیں!!!جی اب ہر کوئی تو لوگوں کا قیمتی وقت خراب نہیں کرتا۔ لوگ محنت کر کر کے بلاگ لکھتے ہیں اور ہم جیسوں کی مدد ہوتی ہے۔
یہاں تک کھینچ کر لانے کا مقصد؟؟اور بھی کچھ لوگ ہیں جہاں میں جو دھکا دے دے کر تھک ہاری لڑیوں کو بڑی مشکلوں سے دسویں صفحہ تک پہنچانے کی کوششوں میں دن رات لگے رہتے ہیں!!!
نہیں بہت لائٹلی لیا ہے!!!یہاں تک کھینچ کر لانے کا مقصد؟؟
بےکار مباش کچھ کیا کر
کو بہت سنجیدہ نہیں لے لیا آپ نے؟
تو للہ کبھی سنجیدہ نہ لیجئے گا!!نہیں بہت لائٹلی لیا ہے!!!
توبہ کریں جی۔۔۔تو للہ کبھی سنجیدہ نہ لیجئے گا!!
اوہو، شتونگرے ٹانکنا بھول گئے ۔۔ اس لیے سنجیدہ لگا۔۔ یہ ورچوئل دنیا بھی نا!!ناراض ہونے کی تو نہیں ہورہی ناں؟؟؟
کیوں کہ ہمارا دو سو ستر سالہ تجربہ ہے کہ آپ کی عمر کی ’’لڑکیاںٰٰٰ‘‘ تو بس ناراض ہونے کا بہانہ ڈھونڈتی رہتی ہیں!!!
ویسے دھکا دے دے کر تھکی ہاری لڑی کو بڑی مشکلوں سے دسویں صفحہ تک پہنچانے پر شاعری پر کتنا نکھار آئے گا؟توبہ کریں جی۔۔۔
ایسا خیال سوچ میں بھی کیسے آگیا؟؟؟
نکھار آئے یا نا۔۔۔ویسے دھکا دے دے کر تھکی ہاری لڑی کو بڑی مشکلوں سے دسویں صفحہ تک پہنچانے ک کتنا نکھار آئے گا؟
اوہ، تو یہ سراسر ذاتی معاملہ ہے۔۔نکھار آئے یا نا۔۔۔
پر ہمارے بے قرار دل کو یک گونہ قرار تو آجائے گا!!!
لڑیاں کیسے تھکی ہاری ہو گئیں؟ ۔۔۔ دھکا ہی نہیں لگ رہا ہو گا اچھے سے۔ویسے دھکا دے دے کر تھکی ہاری لڑی کو بڑی مشکلوں سے دسویں صفحہ تک پہنچانے ک کتنا نکھار آئے گا؟
ہم کیسے عدالت لگا سکتے ہیں صابرہ آپا۔۔۔۔ ہم مسکین ، معصوم چڑیا۔۔۔ اپنے پروں کی پھڑپھڑاہٹ سے ہی گھبرانے والے --- عمائدین محفل کی تائید شامل حال ہو تو سوچا جا سکتا ہے۔اوہ، تو یہ سراسر ذاتی معاملہ ہے۔۔
گُلِ یاسمیں نے اگر آپ کی عدالت لگا ڈالی اور عمائدین محفل کی تائید بھی اس میں شامل ہو گئی تو پھر کیا ہو گا!!
آپ پریشان نہ ہوں یہ سب آپ کو متحرک کرنے کے لیے کہا تھا۔ اب آپ ہم سب کے ساتھ ساتھ محفل میں اپنا حصہ ڈالیے۔ہم کیسے عدالت لگا سکتے ہیں صابرہ آپا۔۔۔۔ ہم مسکین ، معصوم چڑیا۔۔۔ اپنے پروں کی پھڑپھڑاہٹ سے ہی گھبرانے والے --- عمائدین محفل کی تائید شامل حال ہو تو سوچا جا سکتا ہے۔
ویسے دھکا دے دے کر تھکی ہاری لڑی کو بڑی مشکلوں سے دسویں صفحہ تک پہنچانے پر شاعری پر کتنا نکھار آئے گا؟
شاعری پر نکھار کی بات جلدی میں رہ گئی ۔ ۔نکھار آئے یا نا۔۔۔
پر ہمارے بے قرار دل کو یک گونہ قرار تو آجائے گا!!!
ہاں جی ہو گئے ہم متحرک۔۔۔۔ اس کا ثبوت یہ کہ آج کی تاریخ میں تیسرا چکر ہے ہمارا محفل میں ۔آپ پریشان نہ ہوں یہ سب آپ کو متحرک کرنے کے لیے کہا تھا۔ اب آپ ہم سب کے ساتھ ساتھ محفل میں اپنا حصہ ڈالیے۔
یہ سب باتیں تو ہم اپنے آپ کو بچانے کے لیے لکھ دیتے ہیں تاکہ بوقت ضرورت کام آئیں۔
شاعر اور شاعری پر بھی کبھی نکھار آیا ہے؟؟؟شاعری پر نکھار کی بات جلدی میں رہ گئی ۔ ۔
زبردست۔۔ہاں جی ہو گئے ہم متحرک۔۔۔۔ اس کا ثبوت یہ کہ آج کی تاریخ میں تیسرا چکر ہے ہمارا محفل میں ۔
آپ کو کس نے اس مشکل میں ڈالا ہے؟ نام بتائیے ۔ ابھی خبر لیتے ہیں!!پانچویں مراسلہ کے ساتھ ہی لڑی دسویں صفحہ تک جا پہنچے گی۔۔۔
اور اس کے ساتھ ہی ہماری جان چھوٹے گی۔۔۔
ہاں تو بھیا زور لگا گے ھیّا!!!