تاسف ہندستان کےمعروف عالم دین سیداسیدالحق عاصم قادری شہید ہو گئے - انا للہ وانا الیہ راجعون

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسینی

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
انتہائی افسوس ہوا۔۔۔ عراق کی سیکیورٹی صورت حال انتہائَی ابتر ہے۔
 
افضل حسین

محفلین
اللہ مغفرت فرمائے .محترم کے وصال سے ایک بڑا نقصان ہوا ہے. اللہ انکے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فر مائے. اسیدالحق نام سنتے ہی ان کا مشہور تنقیدی کالم"خامہ تلاشی " کا نقش ذہن میں ابھر کر آتا ہے جو دہلی سے شائع ہونے والے رسالہ جام نور میں ہر ماہ چھپتا تھا.
 
مولانا کی کچھ تحریریں آپ کے پاس ہو تو شیر کیجئے گا افضل بھائی۔۔۔۔
 
ساقی۔

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے
ہزاروں برس کی ہے بڑھیا یہ دنیا
مگر تاکتی ہے جواں کیسے کیسے

کہتے ہیں انسان کو جس جگہ کی مٹی سے بنایا گیا ہوتا ہے اس کا مدفن بھی وہیں بنتا ہے؟
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
مجھے یاد پڑتا ہے کہ یہ ایک بار کراچی تشریف لائے تھے اور ان سے ملاقات بھی ہوئی تھی۔
زندگی بھی دیکھیے، کیا کرشمے دکھاتی ہے۔ بندہ کہیں موجود ہوتا ہے اور اسے کسی بہانے سے موت کے مقام پر لے آتی ہے۔
 
آپ نے درست کہا وہ پاکستان گئے تھے اور ان کا پروگرام کیو ٹی وی پہ بھی نشر ہوا ہو تھا
 
علامہ کاتعارف علامہ کی زبانی

(ان کی اپنی کتاب ’’خیرآبادیات‘‘ سے)​

1598677_663892657003433_2042917065_o.jpg

1898789_663892747003424_221904112_o.jpg

1617375_663892940336738_487702758_o.jpg
 
جاسمن

لائبریرین
انا لله وا نا الیه راجعون. الله جنت الفردوس عطا کری. پسماندگان کو صبرجمیل عطا کری اور انهین ان ک لئ صدقه جاریه بنائ. آمین.
 
آپ نے درست کہا وہ پاکستان گئے تھے اور ان کا پروگرام کیو ٹی وی پہ بھی نشر ہوا ہو تھا

پاکستان پر مولانا کا سفر نامہ ۔۔۔۔۔خوشتر نورانی صاحب کے بلاگ میں دیکھ سکتے ہیں ۔
ہم نے دیکھا پاکستان
اسید الحق محمد عاصم قادری
http://www.khushtarnoorani.in/articles/?p=391
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top