مولانا کی کچھ تحریریں آپ کے پاس ہو تو شیر کیجئے گا افضل بھائی۔۔۔۔اللہ مغفرت فرمائے .محترم کے وصال سے ایک بڑا نقصان ہوا ہے. اللہ انکے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فر مائے. اسیدالحق نام سنتے ہی ان کا مشہور تنقیدی کالم"خامہ تلاشی " کا نقش ذہن میں ابھر کر آتا ہے جو دہلی سے شائع ہونے والے رسالہ جام نور میں ہر ماہ چھپتا تھا.
آپ نے درست کہا وہ پاکستان گئے تھے اور ان کا پروگرام کیو ٹی وی پہ بھی نشر ہوا ہو تھاانا للہ و انا الیہ راجعون۔
مجھے یاد پڑتا ہے کہ یہ ایک بار کراچی تشریف لائے تھے اور ان سے ملاقات بھی ہوئی تھی۔
زندگی بھی دیکھیے، کیا کرشمے دکھاتی ہے۔ بندہ کہیں موجود ہوتا ہے اور اسے کسی بہانے سے موت کے مقام پر لے آتی ہے۔
آپ نے درست کہا وہ پاکستان گئے تھے اور ان کا پروگرام کیو ٹی وی پہ بھی نشر ہوا ہو تھا