قیصرانی
لائبریرین
اردو کے فروغ کے لئے مغلوں کی خدمات، شاید مرزا غالب مغل تھے نا؟
1- ہندوستان کی تعمیر و ترقی میں مغلوں کا کردار
اپنی عیش و عشرت اور مقابلے بازی کے لئے انہوں نے چند مشہور عمارات اور باغ وغیرہ تعمیر کرائے جہاں عام انسان کو جانے کی اجازت نہ ہوتی تھی۔ چند ایک عمارات جیسے بادشاہی مسجد وغیرہ عوام الناس کے لئے کھلی ہوتی تھیں تاکہ عبادت کرتے ہوئے اسی بادشاہ کو برا بھلا نہ کہا جائے جس کی بنائی مسجد ہے
2۔ تعلیم کے میدان میں مغلوں کا کردار
برصغیر میں تعلیم کا جتنا بھی چرچا تھا، وہ سارا کا سارا ہی مدارس اور گلی محلوں تک محدود تھا
3- اردو کی ترویج کے لئے مغلوں کی حکومت کہاں تک کوشاں رہی
اگر اردو کی ترویج عشقیہ شاعری اور مرثیہ نگاری تک محدود کر دیں تو مغلوں کی خدمات تا قیامت یاد رکھی جائیں گی
4- اسلام کے لئے مغلوں نے کیا خدمات انجام دیں
اپنے تمام تر "کفار" بھائیوں کو تہہ تیغ کر کے تخت پر بیٹھنے اور اپنی سلطنت کو زیادہ سے زیادہ پھیلانے کی غرض سے قتلِ عام اور جنگوں کے معاملے میں مغلوں نے ہر ممکن حد تک جا کر کوشش کی کہ "اسلام" کا نام بلند ہو