ہندوستانی دستاویزات کا تجزیہ

محمدصابر

محفلین
1100556240-1.jpg

1100556240-2.gif
 

زینب

محفلین
ارے یہ کالم بھی ہے ۔۔۔ویسے میں نے دو بار دیکھا پروگرام انتہائی شاندار کام کیا ہے طلعت حسین نے۔۔۔۔اسے ہی تجزیے کی اشد ضرورت تھی۔۔۔۔جیسا کہ طلعت حسین نے بھی کہا اور انتہائی باریک بینی سے مشاہدہ پیش کیا اس سے تو انڈیا کا کوئی کیس ہی نہین بنتا۔۔۔سارا جھوٹ سامنے آگیا فٹ سے
 

arifkarim

معطل
اصل میں دہشت گردی کا تعلق امریکہ اور جارج بش کی انتظامیہ سے ہے۔ اگر انکو گرفتار کر سکتے ہیں تو شوق سے کر لیں!
 

Ukashah

محفلین
ممبئی حملے کا واقعہ شروع ہی سے ضعیف تھا ۔۔ مقصد یہ تھا کہ کسی نہ کسی طرح پاکستان کو گھیرا جائے بھائی صاحب حوالہ نہیں دیا کہ یہ کونسے اخبار میں کالم آیا ہے
 

arifkarim

معطل
تم یہ سب کہہ کر کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہو جناب؟

کہیں تم بھی اس سازش میں شامل تو نہیں ہو

ہاں میں اسمیں شامل ہوں۔ میرے پاس ایسے شواہد ہیں کہ اگر وہ منظر عام پر آگئے تو امریکہ اور اسرائیل کا ڈرامہ سب سامنے آجائے گا!
 

فخرنوید

محفلین
تو جناب آپ کیوں خفیہ ایجنسیاں والا کام کر رہے ہیں ۔ جو پاس ہم محب وطن ہونے کا ثبوت دو اور وہ ثبوت سب کے سامنے رکھو۔

برائی پر پردہ دالنا برائی کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔
 
Top