ارے یہ کالم بھی ہے ۔۔۔ویسے میں نے دو بار دیکھا پروگرام انتہائی شاندار کام کیا ہے طلعت حسین نے۔۔۔۔اسے ہی تجزیے کی اشد ضرورت تھی۔۔۔۔جیسا کہ طلعت حسین نے بھی کہا اور انتہائی باریک بینی سے مشاہدہ پیش کیا اس سے تو انڈیا کا کوئی کیس ہی نہین بنتا۔۔۔سارا جھوٹ سامنے آگیا فٹ سے
ممبئی حملے کا واقعہ شروع ہی سے ضعیف تھا ۔۔ مقصد یہ تھا کہ کسی نہ کسی طرح پاکستان کو گھیرا جائے بھائی صاحب حوالہ نہیں دیا کہ یہ کونسے اخبار میں کالم آیا ہے