محمد تابش صدیقی
منتظم
اگر اردو سیلیکٹڈ ہو تو غالباً ورڈ میں تو یہی اعداد لکھے جاتے ہیں۔ فی الوقت لیپ ٹاپ پاس نہیں ہے۔ ورنہ دیکھ کر بتا دیتا۔اور اگر ہمیں یہاں اردو محفل پر، یا، ایم ایس ورڈ میں یہ اعداد لکھنے پڑ جائیں تو کسی خاص فونٹ میں لکھنے ہوں گے یا کوئی اور صورت بھی ہے؟