مہندرا سنگھ دھونی 80 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
اس اننگ کے دوران دھونی نے 9000 رنز مکمل کئے۔ وہ 17ویں کھلاڑی ہیں جنہوں نے یہ سنگ میل عبور کیا۔ جبکہ واحد کھلاڑی ہیں جنکی اوسط 50 سے زیادہ ہے۔
اسکے علاوہ دھونی 196 چھکے لگا کر ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 5ویں نمبر پر آ گئے سب سے زیادہ چھکے مارنے والوں میں۔