ہندوستان بمقابلہ نیوزی لینڈ:تیسرا ون ڈے

ابن توقیر

محفلین
ایم ایس کی جانب سے عرصے بعد اننگز آئی مگر میں مس کرگیا،ان شاء اللہ ہائی لائٹس میں دیکھنے کا ارادہ ہے۔
 
یہ کوہلی کی ون ڈاؤں پوزیشن پر 19ویں سینچری تھی۔
یوں وہ سنگا کو پیچھے چھوڑ کر دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔
پونٹنگ پہلے نمبر پر ہیں 29 سینچریوں کے ساتھ۔۔
 
Top