نہیں محفل کی ریٹنگ سسٹم خراب چل رہا ہےیہ بھی خوب کہا غالباً شاہد صاب کیساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے-
مع ایک چوکاچھکا ہائے ششم و ہفتم
مزید مع سفرِ واپسیِ پویلینمع ایک چوکا
خالی جگہ پر کریںکلاسن جی پویلین واپس
لیکن اپنے 31 گیندوں کے کریز پر سٹے نے میچ تقریباً افریقہ کی جھولی میں ڈال دیا ہے-
59 رنز درکار 42 گیندوں میں-
مختصر طرز کی حالیہ کارگردگی کو دیکھتے ہوئے "جنوبی افریقہ" ہی موزوں ترین جواب ہے جی-خالی جگہ پر کریں
اس پوزیشن سے فقط۔۔۔۔۔۔۔ ہار سکتا ہے۔
کوشش تو وہ کر رہے ہیں کہ آپ سو فیصد نمبر لے سکیں اس سوال میں۔مختصر طرز کی حالیہ کارگردگی کو دیکھتے ہوئے "جنوبی افریقہ" ہی موزوں ترین جواب ہے جی-
ڈومینی کے چھکے کے بعد ڈک لیوس جی کی زیادہ ضرورت نہیں رہی شاید۔سپر سپورٹ پارک میں پانی جم کر برس رہا-
افریقہ عین ڈک ورتھ لوئس پر براجمان-
12 گیندوں میں 16 رنز درکار!!