انڈیا 27-3
کوہلی 5 رن بنا کر آؤٹ
غیرمتفق جناباسٹمپس ڈے 2
جنوبی افریقہ 65/2
مجموعی برتری 142
دوسرے دن کے اختتام تک افریقہ کی گرفت میچ پر کافی مضبوط ہو چُکی ہے-
یہاں سے معجزہ ہی انڈیا کو شکست سے بچا سکتا ہے-
لیکن جناب انوشکا جی کی موجودگی بھی تو ایک حقیقت ہےغیرمتفق جناب
کوہلی کی چوتھی اننگز کی ایوریج نہ بھولئے جناب.
جنوبی افریقہ کا ٹارگٹ 350 سے کم ہوا تو غیرمحفوظ سمجھا جانا چاہیے. ویسے کوہلی جی اس سے زیادہ کو بھی غیرمحفوظ بنا دینے کی اہلیت رکھتے ہیں
غیرمتفق جناب
کوہلی کی چوتھی اننگز کی ایوریج نہ بھولئے جناب.
جنوبی افریقہ کا ٹارگٹ 350 سے کم ہوا تو غیرمحفوظ سمجھا جانا چاہیے. ویسے کوہلی جی اس سے زیادہ کو بھی غیرمحفوظ بنا دینے کی اہلیت رکھتے ہیں