ضیاء حیدری
محفلین
اردو میں اس کا مطلب ہوتا ہے ہندوپن۔اس لفظ کو اردو میں پڑھو تو "ہندو تو آ" جیسا لگ رہا ہے
اردو میں اس کا مطلب ہوتا ہے ہندوپن۔اس لفظ کو اردو میں پڑھو تو "ہندو تو آ" جیسا لگ رہا ہے
معلوم نہ تھا کہ توے بھی مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں
مصطفوی کونسی زبان کا لفظ ہے مجھے عاطف اسلم کا اشتہار یاد آیا اس میں انہوں نے خود کو مصطفوی مصطفوی کہا ہے ..
یہ لوگ پاکستان پر بوجھ ہیں، اس پاک ملک کے خلاف سازش کرتے رہتے ہیں،
لفظ کو توڑا کیوں تھا؟تجاہل عارفانہ کہوں یا جگت بازی کا شوق؟
ایک سنجیدہ موضوع پر اسی کے مطابق بات کرنا سیکھئے۔
میں پہلی نظر میں سمجھا روٹی پکانے والے توے کا بھی مذھب ہوتا ہےاس لفظ کو اردو میں پڑھو تو "ہندو تو آ" جیسا لگ رہا ہے
یائے نسبتی پر معلومات فراہم کر کے علم میں اضافہ فرمانے کے لیے بہت شکریہمصطفیٰ چونکہ عربی کا لفظ ہے سو مصطفوی بھی عربی ہی کا ہے۔ واؤ اور یے نسبت کے ہیں، جیسے اسی کلیے کے تحت عیسیٰ سے عیسوی ،موسیٰ سے موسوی، رضا سے رضوی الفاظ ہیں۔ زیادہ تر نسبت کے لیے صرف ی استعمال ہوتی ہے اور اسے یائے نسبتی کہتےہیں جیسے سعود سے سعودی، مصر سے مصری ، ہند سے ہندی اور بے شمار، کبھی کبھی ہمزہ اور یے بھی استعمال ہوتے ہیں جیسے مولا سے مولائی، سودا سے سودائی وغیرہ۔ یہ اس بات پر منحصر ہوتا ہے کہ جس لفظ سے نسبت بنا رہے ہیں اس کا اختتام کن حروف پر ہو رہا ہے۔
ہندی میں ہِنْدُتْو ہے، واؤ موقوف ہے۔ انگریزی اور اردو میں واؤ کو متحرک کر دیتے اور یوں آخر میں 'وا' کی آواز آتی ہے۔اس لفظ کا صحیح تلفظ کیا ہے؟
دلیلیں ختم ہو گئیں؟ہاہاہا لگے رہو۔
کسی موضوع پر ایک حد تک گفتگو ہو سکتی ہے۔ اس کے بعد خاموشی بذاتِ خود ایک پیغام ہوتی ہے۔دلیلیں ختم ہو گئیں؟
جزاک اللہکسی موضوع پر ایک حد تک گفتگو ہو سکتی ہے۔ اس کے بعد خاموشی بذاتِ خود ایک پیغام ہوتی ہے۔
سلسلہ تو نہیں لگ رہا بس انتظامیہ نے اپنا فرض ادا کیا ہوگا۔یہ صاحب تو معطل ہوگئے۔۔ یعنی یہ سلسلہ پھر سے شروع۔۔۔۔
کون معطل ہوا؟ اور کونسا سلسلہ شروع؟یہ صاحب تو معطل ہوگئے۔۔ یعنی یہ سلسلہ پھر سے شروع۔۔۔۔