یہ ہند کے ہیں؟
ہندوستان کےیہ ہند کے ہیں؟
اوہ شکریہہندوستان کے
دراصل میرے فیسبک آئڈی میں کوئ ہند کے شاعر یا شاعرات ایڈ نہیں ہیں اس لےء پوچھا سب پاک کے ہیںہندوستان کے
پاک والے شعراء بھی پہلے ہند کے ہی تھے.دراصل میرے فیسبک آئڈی میں کوئ ہند کے شاعر یا شاعرات ایڈ نہیں ہیں اس لےء پوچھا سب پاک کے ہیں
ویسے ابن سعید باقاعدہ شاعر نہیں اور اب ہیں بھی امریکا کے
جتنے بھی بے قاعدہ شاعر ہوں ماشاء اللہ بہت اچھے شاعر ہیں اور اپنی مٹی سے نسبت جاتی کب ہے؟ یاد رکھو تب بھی ، بھول جانا چاہو تب بھی!ویسے ابن سعید باقاعدہ شاعر نہیں اور اب ہیں بھی امریکا کے
کبھی جلال الدین بلخی کا نام سنا؟اپنی مٹی سے نسبت جاتی کب ہے؟ یاد رکھو تب بھی ، بھول جانا چاہو تب بھی!
بجا فرمایا اپنی مٹی سے محبت مرتے دم تک رہتی ہےجتنے بھی بے قاعدہ شاعر ہوں ماشاء اللہ بہت اچھے شاعر ہیں اور اپنی مٹی سے نسبت جاتی کب ہے؟ یاد رکھو تب بھی ، بھول جانا چاہو تب بھی!
نہیں میں نے تو نہیں سنا ؟کبھی جلال الدین بلخی کا نام سنا؟
جی سن لیا. رومی کا دوسرا نام.کبھی جلال الدین بلخی کا نام سنا؟
وہ بات صحیح ہے لیکن میں آج کل کے نوجوان کی بات کررہی ہوں جیسے پاک میں ماشا اللہ اچھی شاعری ہورہی کیا ہند میں ایسے شاعر یا شاعرات نہیںپاک والے شعراء بھی پہلے ہند کے ہی تھے.
محفل میں ہم سب کے استاد محترم اعجاز اختر صاحب ہند کے شاعر ہیں. سعود بھائی کی نثر اور شاعری سے بھی ایسا گمان ہوتا ہے کہ ہند کا معیار ہم سے بلند ہی ہے.وہ بات صحیح ہے لیکن میں آج کل کے نوجوان کی بات کررہی ہوں جیسے پاک میں ماشا اللہ اچھی شاعری ہورہی کیا ہند میں ایسے شاعر یا شاعرات نہیں
اور صائب اصفہانی کا بھی۔کبھی جلال الدین بلخی کا نام سنا؟
سنا ہے ان کا نام. یہ پرمزاح ہے اور یہ بھی کہ ایسے نہیں سنا.اس میں پرمزاح کیا؟
واقعی نسبت نہیں جاتی۔ ترک و منگول نسبت بھی ابھی تک برقرار ہے ابن سعید کے نام میں۔اپنی مٹی سے نسبت جاتی کب ہے؟ یاد رکھو تب بھی ، بھول جانا چاہو تب بھی!