اوپر قیصرانی بھائی کا لطیفہ پڑھنے کے بعد تو یہ لطیفہ پڑھنے میں بالکل مزا نہیں آیا معذرت کے ساتھتقریب کے اختتام پر گلوکار شہزاد رائے بچوں کو آٹو گراف دے رہے تھے ۔ ایک بچی نے سوال پوچھا۔
’’شہزاد بھائی !آپ کا نام شہزاد رائے کیوں ہے؟کیا آپ ہر کسی کو رائے دیتے رہتے ہیں ؟‘‘۔
شہزاد رائے نے جواب دیا ۔’’نہیں بے بی ! بات دراصل یہ ہے کہ میرا صحیح نام شہزاد روئے ’’roy‘‘ ہے ۔ ‘‘
’’لو بھلا، شہزاد کیوں روئے ، روئے تو و ہ جو شہزاد کا گانا سنے ۔‘‘ بچی نے برجستہ کہا۔
اس کو چھوڑیے حضرت یہ بتائیے کہ آپ کا مقام کیوں نامعلوم ہو گیا۔ کیا "کسی" نے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہےفہد بھائی ! معذرت کرنے کی بجائے چھپ سادھ لیتے تو کیا ہوتا
بھائی صاحب! خفیہ باتوں کو "خفیہ" ہی رہنے دو، آئی سمجھ میں؟""کسی"" سے مراد آپ کی کون ہوسکتا ہے ۔
خدشات پر اتنا یقین کہ پہلے سے تیاری کر رکھی ہے؟سمجھ تو پہلے ہی آگئی تھی لیکن آپ سے کہلوانا چاہتا تھا
مقام نامعلوم اسی لیے ہی رکھا ہے کہ نامعلوم مقام پر منتقل نہ کردیا جاؤں۔