مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
میرا بھی یہی خیال تھا۔ بھلے ہی تمہاری عینی آپی نے عینی کی جگہ ہنسی لکھ دیا، لیکن یہ عنوان بھی بہت اچھا ہے۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میرا بھی یہی خیال تھا۔ بھلے ہی تمہاری عینی آپی نے عینی کی جگہ ہنسی لکھ دیا، لیکن یہ عنوان بھی بہت اچھا ہے۔
بالکل تبدیل مت کیجئے گا بھیا ہنسی شاہ تو میں نے جان کر لکھا بس عنوان میں کچھ غلطی ہوئی تھی وہ تو ٹھیک کردیا گیا ہے
 
ایک عینی کا دوسری عینی کے لیے محبت بھرا دھاگہ ، زبردست۔


مبارک ہو بہت عینی شاہ ، ایسے ہی ہنستی مسکراتی رہو اور ہزارہا منزلیں طے کرو۔
 

نایاب

لائبریرین
عینی بٹیا آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
سدا ہنستے مسکراتے سنگ میل زندگی کے کامیابی سے عبور کرتی رہیں ۔ آمین
 

عاطف بٹ

محفلین
ارے واہ بھئی، اتنی جلدی دو ہزار مراسلے ہو بھی گئے!
اس کا مطلب عینی تو بہت ہی کم بولتی ہے۔ :)
بہت بہت مبارک ہو عینی! :zabardast1:
 
بہت مبارک ہو عینی ۔۔۔
عینی عینی کی جوڑی
کان پکڑ کر موڑی
کان سے نکلا خون
کرلو ٹیلی فون
ٹیلی فون میں تار نہیں
ہم تمہارے یار نہیں
یار گئے دلی
دلی سے لائے بلی
بلی نے دیے بچے
عینی اور عائش کے اوتار میں لگے اچھے۔۔۔:p
 
images
images
images
images
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین

محمد وارث

لائبریرین
آپ کو مبارک ہو "ہنسی شاہ فائن شائن" :) ویسے اس فائن شائن کا ایک مزیدار اور شاید "مبنی بر حقیقت" قافیہ میرے ذہن میں آیا ہے لیکن روک رہا ہوں :)
 
Top