عینی شاہ
محفلین
جائیں میں آپ سے بھی نہیں بول رہی ۔مجھے پتہ ہے آپ سب لوگ اسکی طرف ہیں میں کسی سے بھی نہیں بول رہی اب یہ کوئی بات ہے مجھے ڈائن بنا دیا کیوں کہا اس نے مجھے ایساعینی تمہیں پتہ تو ہے کہ بلال کی کلاس ہونے والی ہے کافی دیر سے۔ ایک تو وہ بھگوڑا ہوا ہے پائتھون کی کلاس سے ، اوپر سے یہاں ہنسی مذاق میں کسی فائن کو ڈائن بنانے کی مذموم کوشش میں ملوث ہے۔
شمشاد سے کہو کہ اسے محفل میں تھانے کا چکر لگوائیں۔