لیں اب ڈاکٹر صاحب کے اتنا وقت فالتو تھوڑا ہی ہے کہ ان کو یہاں روک کر تیسرے دن سوال لے کر آؤ۔
اور یہ بھی پتہ چل گیا کہ تمہاری شامت آتی رہتی ہے۔ ویسے یہ کوئی نئی بات تو نہ ہو گی، ہے ناں۔
ویسے یہ لڑکی کچھ نہ کچھ بن ضرور جائے گی ۔۔۔۔ بڑی ہوکر۔۔۔۔

ابھی اوپر ان سے لڑائی کے موڈ میں تھی اور اب کیسے ان کی بات پر دانت نکل رہے ہیں۔ ویسے وہ ڈاکٹر ہیں جوہری نہیں۔
ابھی اوپر ان سے لڑائی کے موڈ میں تھی اور اب کیسے ان کی بات پر دانت نکل رہے ہیں۔ ویسے وہ ڈاکٹر ہیں جوہری نہیں۔
شمشاد بھائی زینب سے کافی ڈر لگتا ہے اس لئے مسکا لگا رہا تھا۔۔۔۔۔ ویسے کیسی خوش ہو رہی ہے نا۔۔۔۔ بس اس میسیج کا اسے پتہ نہ چلے آپس کی بات ہے
آپ نے بھی تو ایسے ہی لکھ دیا، آگے بریکٹ میں (سرگوشی) بھی لکھ دینا تھا ناں۔
خیر میرے خیال میں اسے پتہ نہیں چلے گا۔
میں نے کب لڑائی ختم کی۔۔۔۔۔جنگ میری اب بھی جاری ہے
یہ محفل کی دو بزرگ ہستیاں جو بھی غیبت کر رہی ہیں میں نے ہر گز نہیں سنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نا اب مین اتنی بھی نکمی نہیں کہ زرہ سی بات کے لیے بڑے نکموں کی مدد لوں میں اپے نمٹ لوں گی شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ یو این او میں کام کرتے ہیں یونس صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے بڑی حد تک صحیح اندازہ لگایا ہے۔۔۔۔ ڈبلیو ایچ او
شمشاد بھائی یونس صاحب سے لڑائی تو اب بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔لیکن اس کے لیے یو این او میں جانے کی کیا ضرورت ہے میں نے کہا نا اپے نبٹ لوں گی
میں نہیں مان سکتا کہ ان سے ابھی بھی لڑائی ہے کیونکہ تم نے ان کو " یونس صاحب " لکھا ہے۔ اگر " یونس بھائی " لکھا ہوتا تو میں مان بھی لیتا۔