زینب
محفلین
اچھا تو اور بھی صفات ہیں؟ میں تو سمجھا تھا کہ ایک بھی زیادہ ہے۔
اور وہ کون کون سی صفات ہیں جن پر ڈانٹ پڑتی ہوتی ہے؟
پہا جی ڈانٹ کی بات نا کیا کریں نا بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنی اوقات یاد اجاتی ہے سمجھا کریں نا
اچھا تو اور بھی صفات ہیں؟ میں تو سمجھا تھا کہ ایک بھی زیادہ ہے۔
اور وہ کون کون سی صفات ہیں جن پر ڈانٹ پڑتی ہوتی ہے؟
نہیں زینب اکثر لوگ کم پڑھ کر بھی اس بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں اب مثال نہ پوچھ لینا;لیکن اس کا تسلی بخش جواب ڈاکٹر صاحب ہی دینگے
آپ میرے سوال کا جواب دیں جو میں نے کیا پچھلے صفحے پے۔۔۔۔باقی کام ہم خود کر لیں گے
ہم کیا جواب دیں بھئی ؟
ہم تو خود لا جواب ہو رہے ہیں !
ڈاکٹر صاحب ایک بات تو بتایئں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ جو لوگ زیادہ پڑھ جاتے ہیں مطلب ضرورت سے زیادہ۔ان کے اوپر والے پورشن اپنی جگہ سے کھسک کیوں جاتے ہیں بھلا۔۔۔۔۔۔۔وہ میں نے زیادہ پڑھا نہیں نا اس لیے مجھے نہیں پتا۔ آپ تو۔۔۔۔۔۔
جی لگتا ہے یہ سوال اپ سے ہی تھا
لیں میں نے اپ سے یہ نہیں کہا کہ اپنی امی کی دی ہوئی ڈگری دکھایئں۔۔میں نے اپ سے ایک سوال پوچھا اس کا جواب چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔
پہا جی ڈانٹ کی بات نا کیا کریں نا بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنی اوقات یاد اجاتی ہے سمجھا کریں نا
یونس بھائی جواب دے ہی دیں زینب کے سوال کا ورنہ اس نانی اماں سے جان بچانا مشکل ھے
کراچی میں اکثر ڈاکٹروں کے کلینک کے باہر لکھا ہوتا ہے :
اوقات 9 سے 11 یا 6 سے 8
تو جب اتنے بڑے بڑے ڈاکٹروں کی دو دو گھنٹے کی اوقات ہے تو تم اپنے آپ کو کیوں کم سمجھتی ہو؟
ہاںدرست کہا ہے اپ نے ۔۔۔۔۔ اپر چیمبر خالی ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ صدیوں سے یہی ہوتا ایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے حسن آپ بھی شمشاد بھائی کے نقش قدم پے چل نکلے ایک وہ کم تھے مجھے نانی اماں کہنے والے جو آپ بھی
ارے یعنی میں بھی انہیں لوگوں میں شامل ہوں۔ارے نہیں زونی میں ٹھیک ٹھاک ہوں کہیں سے کھسکی ہوئی نہیں ہوں خیر سے برابر ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔میری امی کبھی مجھ سے خوش ہوں تو کہتی ہیں"میری سیانی دھی رانی" لو بھلا اب آپ اس بات کو سچ مانو گے کیا۔۔۔۔۔۔؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔
مان لیتے ہیں سچ، وہ کیا ہے کہ امیاں کبھی کبھی اپنی اولاد کو خوش کرنے کے لیے تھوڑا بہت جھوٹ بھی تو بولتی ہیں۔
اور وہ سچ ہوتا کیا ہے، ہمیں بھی تو بتائیں۔