نالائق حاضر ہے جناب
یہ رؤف کلاسرا کو دیکھ کر اپنے قیصرانی بھائی کیوں یاد آتے ہیں ؟
یہ انداز تحریر ہے، بظاہر مفروضوں پر لکھا گیا کالم بین السطور، حقائق کو اجاگر کر رہا ہے اگر سمجھا جائے تو۔۔۔!کہانی کچھ یوں بنتی ہے کہ طاہر القادری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بعد سب مفروضے۔
محترم رؤف کلاسرا صاحب کیا بتانا چاہ رہے ہیں ؟ 13 انسانوں کی جان چلی گئی اور صحافت کا اتنا بڑا نام مفروضوں پر ایک پورا کالم لکھ کر کہانی بُن رہا ہے۔
حیران کن
جناب مفروضہ کیسا۔۔۔یہ تو سیدھا سادہ "ہور چُوپو" کا کیس بن رہا ہے۔ قتل، نقصِ امن، دھوکہ دہی، چارسو بیسی ، اختیارات سے تجاوز، بدنیتی، ان سب کا مجموعہ پایا جارہا ہے۔کہانی کچھ یوں بنتی ہے کہ طاہر القادری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بعد سب مفروضے۔
محترم رؤف کلاسرا صاحب کیا بتانا چاہ رہے ہیں ؟ 13 انسانوں کی جان چلی گئی اور صحافت کا اتنا بڑا نام مفروضوں پر ایک پورا کالم لکھ کر کہانی بُن رہا ہے۔
حیران کن
یہ انداز تحریر ہے، بظاہر مفروضوں پر لکھا گیا کالم بین السطور، حقائق کو اجاگر کر رہا ہے اگر سمجھا جائے تو۔۔۔!
تو جناب رؤف کلاسرا صاحب کو اس بین السطور بیان کی گئی باتوں کو عدالت لے جانا چاہیے۔ امید ہے عدالت من و عن مان لے گی ساری باتیں۔جناب مفروضہ کیسا۔۔۔یہ تو سیدھا سادہ "ہور چُوپو" کا کیس بن رہا ہے۔ قتل، نقصِ امن، دھوکہ دہی، چارسو بیسی ، اختیارات سے تجاوز، بدنیتی، ان سب کا مجموعہ پایا جارہا ہے۔
رؤف کلاسرا ایک 'مخصوص' حلقے کا بہت بڑا نام ہے۔رؤوف کلاسرا اتنا بڑا نام بھی نہیں ہے۔ ایک دفعہ بغیر ثبوت کے ایک کہانی چھاپنے کے بعد سپریم کورٹ میں (ثبوت پیش نا کرسکنے کی وجہ سے) معافی بھی مانگ چکا ہے۔
سورج نکلا ہوا ہے یا رات کا وقت ہے، یہ جاننے کیلئے آنکھوں کی ضرورت ہے، ثبوتوں کی نہیں۔۔۔۔"اگر رؤوف کلاسرا سچ بول رہا ہے" کیا مطلب اس جملے کا؟ کیا یہ جھوٹ ہے کہ 13 بندے قتل ہوئے ہیں۔جنکو تمام چینلز نے ہر اینگل سے دکھا یا کہ کون لوگوں پر سیدھی فائرنگ کر رہا ہے ، کون پولیس کی مدد سے غنڈہ گردی کر رہا ہے، پولیس کیا کر رہی ہے۔۔۔کیا یہ سب آنکھوں سے دیکھ لینے کے باوجود ابھی بھی ثبوت درکار ہیں؟اتنے لوگوں کے قتل معاملہ ہے اگر رؤوف کلاسرا سچ بول رہا ہے تو ثبوت لیکر عدالت میں کیوں نہیں جاتا؟ ظاہر ہے کہ ثبوت نا ہونے کی صورت میں کہیں لینے کے دینے نا پڑجائیں۔
رؤوف کلاسرا نے جو یہ مفروضہ بیان کیا ہے ۔ جس میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ حکومتی ذمہ داروں نے باقاعدہ منصوبہ بندی کرکے کارکنوں کو قتل کیا۔سورج نکلا ہوا ہے یا رات کا وقت ہے، یہ جاننے کیلئے آنکھوں کی ضرورت ہے، ثبوتوں کی نہیں۔۔۔۔"اگر رؤوف کلاسرا سچ بول رہا ہے" کیا مطلب اس جملے کا؟ کیا یہ جھوٹ ہے کہ 13 بندے قتل ہوئے ہیں۔جنکو تمام چینلز نے ہر اینگل سے دکھا یا کہ کون لوگوں پر سیدھی فائرنگ کر رہا ہے ، کون پولیس کی مدد سے غنڈہ گردی کر رہا ہے، پولیس کیا کر رہی ہے۔۔۔کیا یہ سب آنکھوں سے دیکھ لینے کے باوجود ابھی بھی ثبوت درکار ہیں؟
نالائق لیگ کی نااہلی کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا کہ جن بیرئرز کو رات کے اندھیرے میں ہٹانے کیلئے یہ سب کھڑاگ کیا اور 13 بندے مار دئیے سینکڑوں زخمی کردئیے ، اپنی اچھی خاصی "عزت" کروالی، بعد میں انہی بیرئرز کو خود دوبارہ انہی جگہوں پر لگا دیا۔۔۔یہاں "ہور چوپو" کے علاوہ اور بھی بہت سے محاورے فٹ ہورہے ہیں۔