ہور چوپو (رؤوف کلاسرا)

x1141486_37695572.jpg.pagespeed.ic.lDvhTom13H.jpg
 
کہانی کچھ یوں بنتی ہے کہ طاہر القادری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بعد سب مفروضے۔
محترم رؤف کلاسرا صاحب کیا بتانا چاہ رہے ہیں ؟ 13 انسانوں کی جان چلی گئی اور صحافت کا اتنا بڑا نام مفروضوں پر ایک پورا کالم لکھ کر کہانی بُن رہا ہے۔
حیران کن
 
S. H. Naqvi

محفلین

یہ انداز تحریر ہے، بظاہر مفروضوں پر لکھا گیا کالم بین السطور، حقائق کو اجاگر کر رہا ہے اگر سمجھا جائے تو۔۔۔!
 
جناب مفروضہ کیسا۔۔۔یہ تو سیدھا سادہ "ہور چُوپو" کا کیس بن رہا ہے۔ قتل، نقصِ امن، دھوکہ دہی، چارسو بیسی ، اختیارات سے تجاوز، بدنیتی، ان سب کا مجموعہ پایا جارہا ہے۔
 
تو جناب رؤف کلاسرا صاحب کو اس بین السطور بیان کی گئی باتوں کو عدالت لے جانا چاہیے۔ امید ہے عدالت من و عن مان لے گی ساری باتیں۔
 
رؤوف کلاسرا اتنا بڑا نام بھی نہیں ہے۔ ایک دفعہ بغیر ثبوت کے ایک کہانی چھاپنے کے بعد سپریم کورٹ میں (ثبوت پیش نا کرسکنے کی وجہ سے) معافی بھی مانگ چکا ہے۔
 
رؤف کلاسرا ایک 'مخصوص' حلقے کا بہت بڑا نام ہے۔ :battingeyelashes:
جس کہانی کا ذکر آپ کر رہے ہیں اس کے ثبوت ہوتے بھی تو کبھی نہ پیش کرتے۔
اس کیس کے بعد کلاسرا صاحب بہت سیانے ہوں گئے ہیں۔ انھیں پتہ لگ گیا ہے کہ اخبار میں کالم لکھنے اور عدالت میں ثبوت پیش کرنے میں کیا فرق ہوتا ہے ۔;)
اس کالم میں کافی سمجھداری سے کام لیا ہے۔ :)
 
اتنے لوگوں کے قتل معاملہ ہے اگر رؤوف کلاسرا سچ بول رہا ہے تو ثبوت لیکر عدالت میں کیوں نہیں جاتا؟ ظاہر ہے کہ ثبوت نا ہونے کی صورت میں کہیں لینے کے دینے نا پڑجائیں۔
جہاں تک ذاتی دشمنی کا تعلق ہے وہ طاہرالقادری عرف خود ساختہ شیخ الاسلام صاحب اور ان کے پیروکاروں پر یقیناً لاگو ہوتی ہیں۔ خود ساختہ شیخ الاسلام صاحب نے بے نظیر سے لیکر نواب زادہ نصراللہ تک پرویز مشرف، ماضی میں بھی ق لیگ اور اب حالیہ ایم کیو ایم ، ق لیگ اور شیخ رشید سب کے ساتھ اتحاد اور دوستی کی ۔ مگر کبھی نواز سے سیاسی اتحاد نہیں کیا۔ اور ان کا کے کارکن بھی ہمیشہ نواز کی برائیاں اتنے شوق اور جذبے کے ساتھ کرتے ہیں جیسے ثواب کا کام کر رہے ہیں۔
 
گجرات کے چوہدریوں کے ساتھ خود ساختہ شیخ الاسلام کی دوستی نئی نہیں ہے۔ ق لیگ کے پہلے وزیراعظم کو بھی انہوں نے ووٹ دیکر قومی اسمبلی میں وزیراعظم بنوایا ، اس سے پہلے جب مشرف نے لاہور میں ضلعی ناظم کے الیکشن کروائے تب اس وقت بھی طاہرالقادری کے ناظمین نے ق لیگ کے ضلعی ناظم کے امیدوار کوووٹ دئیے۔
گجرات کے چوہدریوں کے بارے میں ان کو یاد رکھنا چاہئے کہ یہ بھائی لوگوں کو استعمال کرکے چھوڑ دینے کے عادی ہیں۔ میاں محمد اظہر اور مشرف کی مثالیں سامنے موجود ہیں۔
اور کچھ غیر مصدقہ خبروں کے مطابق ماڈل ٹاؤن کے واقعے میں بھی پرویز الہی ملوث تھا۔ اس کے پولیس میں موجود پرانے وفاداروں نے پیسے لیکر وہاں موجود کارکنوں پر سیدھی گولیاں چلائی تھیں۔
 
اتنے لوگوں کے قتل معاملہ ہے اگر رؤوف کلاسرا سچ بول رہا ہے تو ثبوت لیکر عدالت میں کیوں نہیں جاتا؟ ظاہر ہے کہ ثبوت نا ہونے کی صورت میں کہیں لینے کے دینے نا پڑجائیں۔
سورج نکلا ہوا ہے یا رات کا وقت ہے، یہ جاننے کیلئے آنکھوں کی ضرورت ہے، ثبوتوں کی نہیں۔۔۔۔"اگر رؤوف کلاسرا سچ بول رہا ہے" کیا مطلب اس جملے کا؟ کیا یہ جھوٹ ہے کہ 13 بندے قتل ہوئے ہیں۔جنکو تمام چینلز نے ہر اینگل سے دکھا یا کہ کون لوگوں پر سیدھی فائرنگ کر رہا ہے ، کون پولیس کی مدد سے غنڈہ گردی کر رہا ہے، پولیس کیا کر رہی ہے۔۔۔کیا یہ سب آنکھوں سے دیکھ لینے کے باوجود ابھی بھی ثبوت درکار ہیں؟
نالائق لیگ کی نااہلی کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا کہ جن بیرئرز کو رات کے اندھیرے میں ہٹانے کیلئے یہ سب کھڑاگ کیا اور 13 بندے مار دئیے سینکڑوں زخمی کردئیے ، اپنی اچھی خاصی "عزت" کروالی، بعد میں انہی بیرئرز کو خود دوبارہ انہی جگہوں پر لگا دیا۔۔۔یہاں "ہور چوپو" کے علاوہ اور بھی بہت سے محاورے فٹ ہورہے ہیں۔
 
رؤوف کلاسرا نے جو یہ مفروضہ بیان کیا ہے ۔ جس میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ حکومتی ذمہ داروں نے باقاعدہ منصوبہ بندی کرکے کارکنوں کو قتل کیا۔
j9yr8o.jpg

کیا کالم نگار یا کسی اور کے پاس اس طے شدہ منصوبے کا ثبوت ہے؟
جے آئی ٹی کی تحقیقاتی رپورٹ آنے دیں ، عین ممکن ہے کہ طاہرالقادری کے موجودہ دوست ہی اس سازش میں ملوث پائے جائیں۔ یاد رہے کہ جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی کے اہلکار بھی شامل ہیں۔
 
Top