ہوسٹنگ سپیس چائیے۔۔۔۔۔۔۔لیکن ذرا ہٹ کے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے ہوسٹنگ سپیس چائیے جس پر امریکی قوانین لاگو نہ ہوتے ہو ۔۔۔۔کوئی ایکٹ وغیرہ نہ لاگو ہوتا ہو۔۔۔۔اسلامی ویب سائٹ بنانی ہے۔۔۔مدد درکار ہےصرف ہوسٹنگ سپیس کے متعلق۔

ایک مثال ملاحظہ فرمائیں۔
M0YsW.png
 
قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ ایسی سائٹس بہت کم ہی ہوں گی۔ دوسرا جو ہوسٹ امریکہ سے باہر ہے، اس کی نگرانی زیادہ سختی سے کی جائے گی۔ جہاں تک مجھے اندازہ ہو رہا ہے، آپ ایک مخصوص مذہبی نکتہ نظر سے جہاد کے بارے سائٹ بنانا چاہ رہے ہیں۔ تاہم یہ جملہ معترضہ سمجھ کر معاف کر دیجئے
اہم بات یہ ہے کہ سرور اور ویب سپیس دنیا کے جس کونے پر بھی ہو، انٹرنیٹ کے پتے کو آئی پی میں بدلنے کا کام امریکہ میں ہی ہوگا۔ اس کے علاوہ مانیٹرنگ پروگرام دنیا کی کسی بھی ویب سائٹ کو چھاننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ امریکی ہوسٹ میں آپ کی سائٹ براہ راست نگرانی میں رہے گی جو روٹین میں بہت ساری باتیں نظرانداز بھی کر سکتی ہے لیکن بیرونی ہوسٹ پر ہونے کی وجہ سے آپ کی سائٹ خصوصی نگرانی کا شکار ہوگی :)
 
سائٹ چل سکتی ہے اگر کوئی صحیح معنوں میں چلانا والا ہو۔۔۔۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
سائٹ چل سکتی ہے اگر کوئی صحیح معنوں میں چلانا والا ہو۔۔۔ ۔۔۔
دیکھئے سائٹ چلانے کے لئے کئی عوامل اہم ہیں۔ سب سے پہلے معاشی اور تکنیکی اعتبار سے آپ کو اچھا ہونا چاہئے۔ پھر سائٹ اس مقصد کی ہو کہ اس سے عوام کو فائدہ ہو۔ ایک مخصوص طبقے کو مخاطب کرنے والی ویب سائٹ کمرشل بنیادوں پر تو چل سکتی ہے لیکن مذہبی نوعیت کی مفت خدمات مہیا کرنے میں اس کا کامیاب ہونا انتہائی مشکل ہے۔ تاہم فنڈنگ اور تکنیکی امور میں مدد مل جائے تو پھر کوئی مسئلہ نہیں رہتا
 
نائس اردو

محفلین
سائٹ کے ٹیبا بیس کو کاپی کرتے رہیں کہ اگر سائٹ کا مواد بلاک ہو جائے ، یا سائٹ سرور لوڈ کی وجہ سے ڈس ایبل ہو جائے تب بھی آپ کے پاس دیٹا موجود ہو جو آپ دوبارہ نئو نیم سپیس سے اپ لوڈ کر سکیں

جو سرور آپ کو مفت سائٹ اپ لوڈنگ کی سہولت دیتے ہیں وہاں اپ لوڈ کریں
کچھ الفاظ کے لکھنے میں احتیاط کریں ، عموما' ایسے الفاظ جس کی مونٹرنگ کی جا رہی ہے والی سائٹ کو ہی چیک کیا جاتا ہے
اور ہر ایک زی ہوش بندہ جانتا ہے کہ کون سے الفاظ کی نگرانی کی جاتی ہے ،
سارٹ ہینڈ طرز کے کوڈ بنا لیں اور سائٹ میکنگ لنگوجز میں وہ کورڈ لکھ کر سائٹ بنائیں ،
وہی سائٹ سمجھ سکے گا جو کوڈ جانتا ہو گا ،
اور کوئی طریقہ نہیں ہے ، رو زمین کی ہر زبان چیک ہو سکتی ہے سمجھی جا سکتی ہے سوائے اس زبان کے جس کو آپ خود بنائیں
کمپیوٹر بھی تو 0 ۔1 کو ہی سمجھتا ہے ، ایسا کی سیٹ اپ بنائیں ،جیسے لیکن خدا را کوئی ایسا کام نہ کریں جس میں سلام یا پیارے پاکستان
کی عزت پر حرف آئے ، اگر انسانیت کی فلاح اور اس کی خدمت کے لئے کچھ کرنا چائتے ہیں تو میرا اللہ آپ کی مدد کرے
 
آپ کے مشوروں سے واقعی اسلام اور پاکستان سے محبت واضح ہو رہی ہے :)
مشورہ یہ دینا چاہئے تھا کہ ایسا مواد ہرگز نہ شائع کریں جو غلط ہو نہ چور راستے بتانا کہ کوڈ استعمال کریں یا کچھ اور
 
نائس اردو

محفلین
اصل میں ، ملک اور قوم کے سکریسی سکشن بھی چلائے جاتے ہیں ، بہرحال ، ملک و قوم کی خدمت کے لئے کسی
جیز کو سیکریٹ رکھنا کسی بھی طرح دیشت گردی میں نہیں آتا ،
’مجھے ہوسٹنگ سپیس چائیے جس پر امریکی قوانین لاگو نہ ہوتے ہو ۔۔۔ ۔کوئی ایکٹ وغیرہ نہ لاگو ہوتا ہو۔۔۔ ۔اسلامی ویب سائٹ بنانی ہے۔۔۔ مدد درکار ہےصرف ہوسٹنگ سپیس کے متعلق ‘

میں نے یہ واضع لکھا ہے کہ
لیکن خدا را کوئی ایسا کام نہ کریں جس میں سلام یا پیارے پاکستان
کی عزت پر حرف آئے ، اگر انسانیت کی فلاح اور اس کی خدمت کے لئے کچھ کرنا چائتے ہیں تو میرا اللہ آپ کی مدد کرے
 
نائس اردو

محفلین
سائٹ کے ٹیبا بیس کو کاپی کرتے رہیں کہ اگر سائٹ کا مواد بلاک ہو جائے ، یا سائٹ سرور لوڈ کی وجہ سے ڈس ایبل ہو جائے تب بھی آپ کے پاس دیٹا موجود ہو جو آپ دوبارہ نئو نیم سپیس سے اپ لوڈ کر سکیں

یہ میں نے اس لئے نہیں لکھا کہ خداناخواستہ کوئی تخریبکانہ یا فسادی قسم کا مواد اپ لوڈ کیا جائے جس میں انسان دشمن سرگرمیاں کے متعلق کوئی خفیہ
تحریک چلنانے کی کوشش کی جائے بلکہ میں نے لکھا تھا کہ
جو سرور آپ کو مفت سائٹ اپ لوڈنگ کی سہولت دیتے ہیں وہاں اپ لوڈ کریں

اور اس کے ساتھ ساتھ ورن بھی کر دیا تھا کہ

کچھ الفاظ کے لکھنے میں احتیاط کری

اگر اس سے میری مراد یہ ہوتی کے کوئی انسانیت سور قسم کی سرگرمیوں کو رہ دینے کے لئے مشورہ دیا ہو تو یہ ہرگز نہ لکھتا

لیکن خدا را کوئی ایسا کام نہ کریں جس میں سلام یا پیارے پاکستان
کی عزت پر حرف آئے ، اگر انسانیت کی فلاح اور اس کی خدمت کے لئے کچھ کرنا چائتے ہیں تو میرا اللہ آپ کی مدد کرے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں جانتا ہوں دور جدید جس کرب سے گزر رہا ہے ، اسے کئ سوالات ہوتے ہیں جو انسان کو الجھا کر رکھ دیتے ہیں
ایک علم و ادب سے تھوڑی سی دلچسپی رکھنے والا انسانیت کی فلاح کے علاوہ کچھ سوچ بھی نہیں سکتا ، میں
معذرت خواہ ہوں ، کے میں نے اپنے جواب کی وضاحت نہیں کی ،
 
نائس اردو

محفلین
ساہٹ کے ڈیٹا بیس کے کاپی کرنے کا مشورہ اس لئے بھی دیا تھا اور اصل مقصد بھی یہی تھا کہ مفت سپیس پر کوئی اختیار نہیں ہوتا کمپنی جب چائے
سائٹ بند کر دے دیٹا بیس کاپی شدہ پاس پڑا ہوا ہو تو ، بعد میں اپ لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے ، قیمتی مواد کے ضایع ہونے کا ڈر نہیں رہتا
 
Top