سائٹ چل سکتی ہے اگر کوئی صحیح معنوں میں چلانا والا ہو۔۔۔۔۔۔میرا خیال ہے کہ ایسی سائٹس بہت کم ہی ہوں گی۔ دوسرا جو ہوسٹ امریکہ سے باہر ہے، اس کی نگرانی زیادہ سختی سے کی جائے گی۔ جہاں تک مجھے اندازہ ہو رہا ہے، آپ ایک مخصوص مذہبی نکتہ نظر سے جہاد کے بارے سائٹ بنانا چاہ رہے ہیں۔ تاہم یہ جملہ معترضہ سمجھ کر معاف کر دیجئے
اہم بات یہ ہے کہ سرور اور ویب سپیس دنیا کے جس کونے پر بھی ہو، انٹرنیٹ کے پتے کو آئی پی میں بدلنے کا کام امریکہ میں ہی ہوگا۔ اس کے علاوہ مانیٹرنگ پروگرام دنیا کی کسی بھی ویب سائٹ کو چھاننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ امریکی ہوسٹ میں آپ کی سائٹ براہ راست نگرانی میں رہے گی جو روٹین میں بہت ساری باتیں نظرانداز بھی کر سکتی ہے لیکن بیرونی ہوسٹ پر ہونے کی وجہ سے آپ کی سائٹ خصوصی نگرانی کا شکار ہوگی
دیکھئے سائٹ چلانے کے لئے کئی عوامل اہم ہیں۔ سب سے پہلے معاشی اور تکنیکی اعتبار سے آپ کو اچھا ہونا چاہئے۔ پھر سائٹ اس مقصد کی ہو کہ اس سے عوام کو فائدہ ہو۔ ایک مخصوص طبقے کو مخاطب کرنے والی ویب سائٹ کمرشل بنیادوں پر تو چل سکتی ہے لیکن مذہبی نوعیت کی مفت خدمات مہیا کرنے میں اس کا کامیاب ہونا انتہائی مشکل ہے۔ تاہم فنڈنگ اور تکنیکی امور میں مدد مل جائے تو پھر کوئی مسئلہ نہیں رہتاسائٹ چل سکتی ہے اگر کوئی صحیح معنوں میں چلانا والا ہو۔۔۔ ۔۔۔
آپ کے مشوروں سے واقعی اسلام اور پاکستان سے محبت واضح ہو رہی ہےسائٹ کے ٹیبا بیس کو کاپی کرتے رہیں کہ اگر سائٹ کا مواد بلاک ہو جائے ، یا سائٹ سرور لوڈ کی وجہ سے ڈس ایبل ہو جائے تب بھی آپ کے پاس دیٹا موجود ہو جو آپ دوبارہ نئو نیم سپیس سے اپ لوڈ کر سکیں
جو سرور آپ کو مفت سائٹ اپ لوڈنگ کی سہولت دیتے ہیں وہاں اپ لوڈ کریں
کچھ الفاظ کے لکھنے میں احتیاط کریں ، عموما' ایسے الفاظ جس کی مونٹرنگ کی جا رہی ہے والی سائٹ کو ہی چیک کیا جاتا ہے
اور ہر ایک زی ہوش بندہ جانتا ہے کہ کون سے الفاظ کی نگرانی کی جاتی ہے ،
سارٹ ہینڈ طرز کے کوڈ بنا لیں اور سائٹ میکنگ لنگوجز میں وہ کورڈ لکھ کر سائٹ بنائیں ،
وہی سائٹ سمجھ سکے گا جو کوڈ جانتا ہو گا ،
اور کوئی طریقہ نہیں ہے ، رو زمین کی ہر زبان چیک ہو سکتی ہے سمجھی جا سکتی ہے سوائے اس زبان کے جس کو آپ خود بنائیں
کمپیوٹر بھی تو 0 ۔1 کو ہی سمجھتا ہے ، ایسا کی سیٹ اپ بنائیں ،جیسے لیکن خدا را کوئی ایسا کام نہ کریں جس میں سلام یا پیارے پاکستان
کی عزت پر حرف آئے ، اگر انسانیت کی فلاح اور اس کی خدمت کے لئے کچھ کرنا چائتے ہیں تو میرا اللہ آپ کی مدد کرے