arifkarim
معطل
اوپر شاید ٹیگ ٹھیک نہیں ہوا دوبارہ کر رہا ہوں
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
میرے سوال کا جواب یہاں نہیں ہے۔ نہ میں نے اس بات کو سوالیہ نشان بنایا کہ حملہ کس پر کیا گیا۔محمد تابش صدیقی
میرا نہیں خیال کہ اس بیان کے بعد کسی شک و شبہ کی کوئی گنجائش باقی رہ جاتی ہے:
The target were Christians
We want to send this message to Prime Minister Nawaz Sharif that we have entered Lahore. He can do what he wants but he won't be able to stop us. Our suicide bombers will continue these attacks.
– JAMAAT-UL-AHRAR SPOKESPERSON
http://www.itv.com/news/update/2016-03-27/taliban-claim-lahore-bomb-and-say-targets-were-christians/
مرنے والے تو ہمیشہ بےقصور نہتے انسان ہی ہوتے ہیں، بیشک حملہ کسی بھی مذہبی کمیونیٹی پر کیا جائے۔ چونکہ یہ حملہ مسیحی برادری کیخلاف ایسٹر کے روز کیا گیا اسلئے میں اسے ٹاگٹٹ آپریشن سمجھتا ہوں۔ باقی بم کسی کا مذہب پوچھ کر نہیں ہلاک یا زخمی کرتا۔ یقیناً وہاں اور لوگ بھی تھے جو اسکا نشانہ بنے۔ البتہ پرائمری ٹارگٹ مسیحی بچے اور خواتین تھے۔میرا سوال یہ تھا کہ مرنے والے کون ہیں؟
یہ بات درست ہے آپ کی پاکستان میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں (حدیث میں آتا ہے :ذمی کا قتل بہت بڑا گناہ ہے)اگر ایسا پہلی بار ہوا ہوتا تو اظہار تاسف بنتا تھا۔ پاکستان میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں۔
اور اکثریتیں کیسی ہیں ؟اگر ایسا پہلی بار ہوا ہوتا تو اظہار تاسف بنتا تھا۔ پاکستان میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں۔
انکا حال تو اقلیتوں سے بھی پتلا ہے۔۔۔۔اور اکثریتیں کیسی ہیں ؟
تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئےاور اکثریتیں کیسی ہیں ؟